ETV Bharat / state

'وزیر اعظم کا پیغام مزدوروں کے لیے مایوس کن' - وزیر اعظم نریندر مودی کا ویڈیو پیغام

سینئر کانگریس رہنما پی چدمبرم نے کہا کہ غریبوں کے روزگار کے لئے سپورٹ پیکیج کے اقدامات کے اعلان کی توقع کی جا رہی تھی لیکن عوام مایوس ہے۔

'مالی پیکیج کا اعلان نہ ہونے پر مزدور مایوس'

author img

By

Published : Apr 3, 2020, 1:44 PM IST

سابق مرکزی وزیر اور سینئر کانگریسی رہنما پی چدمبرم نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویڈیو پیغام کی نشریات پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 'غریبوں کے لئے فراخ معاش کا تعاون پیکج کے اعلان کی توقع کی جارہی تھی لیکن عوام کو مایوسی ہی ہاتھ لگی ہے۔'

  • What we expected from you today was FAP II, a generous livelihood support package for the poor, including for those categories of poor who were totally ignored by @nsitharaman on 25-3-2020.

    — P. Chidambaram (@PChidambaram_IN) April 3, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

جمعہ کے روز کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے صبح نشر ہونے والے وزیر اعظم نریندر مودی کے ویڈیو پیغام پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ "سمبولیزم" اہم ہے لیکن نظریات اور اقدامات پر سنجیدہ سوچ اتنا ہی اہم ہے۔

انہوں نے کہا کہ غریبوں کے روزگار کے لئے سپورٹ پیکیج کے اقدامات کے اعلان کی توقع کی جا رہی تھی لیکن عوام مایوس ہے۔

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ ہر مزدور مرد اور عورت، کاروباری شخص سے لے کر روزانہ مزدوری کرنے والے تک، وزیر اعظم سے توقع کرتے ہیں کہ وہ مالی پیکیج کے اقدامات کا اعلان کریں گے۔'

  • The people are disappointed on both counts.

    Symbolism is important, but serious thought to ideas and measures is equally important.@PMOIndia @nsitharamanoffc

واضح رہے کہ 'جمعہ کی صبح 11 منٹ کے ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ 5 اپریل کی شام 9 بجے اپنے گھروں کی لائٹس بند کر لیمپ، موم بتیاں، موبائل فون کے فلیش لائٹ روشن کرنے کی اہیل کی ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.