ETV Bharat / state

نجیب کی ماں وزیر داخلہ کے گھر کا گھیراؤ کریں گی - غائب نجیب کا کوئی سراغ نہیں

تین برس گزر جانے کے بعد بھی جب نجیب کا سراغ نہیں ملا تو نجیب کی ماں نے آخرکار وزیر داخلہ امت شاہ کے گھر کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔

نجیب کی ماں کا وزیرداخلہ کے گھر کا گھیراؤ کریں گی
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 6:50 PM IST

Updated : Oct 3, 2019, 7:44 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں تین برس قبل جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) سے غائب نجیب کا جب کوئی سراغ نہیں ملا تو عاجز ماں نے امت شاہ کے گھر پر دھرنا دینے کا اعلان کردیا

نجیب کی ماں دو اکتوبر سے 15 اکتوبر تک ملک بھر میں مظاہرے، جبکہ آخری روز دہلی میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔

نجیب کی ماں کا وزیرداخلہ کے گھر کا گھیراؤ کریں گی

نجیب کی والدہ نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش یعنی دو اکتوبر سے نجیب کی واپسی کے لیے ایک مہم شروع کی ہے، جبکہ 15 اکتوبر کو امت شاہ کے گھر تک احتجاجی مارچ کر نے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ نجیب احمد جے این یو سے اکتوبر سنہ 2016 کو پراسرار طریقہ سے غائب ہوگیا تھا، جبکہ نجیب کی گمشدگی کے بعد اس کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ نجیب کی گمشدگی میں آر ایس ایس کی طلبہ ونگ اکھل بھارتیہ ودّیارٹھی پریشد (اے بی وی پی) شامل ہے۔

اسی ضمن میں کئی انکوائری ہوئی اور مقدمہ بند کردیا گیا، جبکہ تین برس ہوچکے ہیں لیکن فاطمہ نفیس کو ابھی بھی نجیب کے بارے میں پتہ نہیں چلا کہ وہ زندہ ہے یا نہیں۔

نجیب کی والدہ نے گاندھی جی کی یوم پیدائش کے موقع پر اپنے بیٹے کے لیے ایک مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے ایک پریس کانفرنس کرکے کہا کہ وہ اپنی لڑائی اب بھی جاری رکھیں گے۔

نجیب کی والدہ نے بتایا کہ وہ 15 اکتوبر کو ایک احتجاجی مظاہرہ کریں گی، اور اس کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ کے گھر کا گھیراؤ کریں گی۔

غور طلب ہے کہ احتجاجی مظاہرہ میں انسپکٹر سبودھ سنگھ کی اہلیہ رجنی سنگھ، اور معروف کرناٹک کی صحافی گوری لنکیش کے اہل خانہ بھی شامل ہوں گے۔

Intro:3 سال بعد بھی نجیب کا سراغ نہیں

افسردہ ماں کا امت شاہ کے گھر پر دھرنا دینے کا اعلان، 2 اکتوبر سے 15 تک ملک بھر میں مظاہرے، آخری دن دہلی میں احتجاجی مظاہرہ ہوگا

نجیب کی والدہ نے گاندھی جینتی سے اپنے بیٹے کی واپسی کے لئے مہم شروع کیا ہے، 15 اکتوبر کو امت شاہ کے گھر تک احتجاجی مارچ کر نے کا اعلان

نئی دہلی

نجیب احمد جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے اکتوبر 2016 کو پر اسرار طریقہ سے غائب ہو گیا، نجیب کی گمشدگی کے پیچھے مبینہ طور پر آر ایس ایس کی طلبہ ونگ اے بی وی پی کا نام سامنے آیا، کئی انکوائری ہوئی اور مقدمہ بند کر دیا گیا، 3 برس ہو چکے ہیں لیکن فاطمہ نفیظ کو ابھی بھی ان کے بیٹے کے بارے میں پتہ نہیں چلا کہ وہ زندہ ہے یا نہیں ۔
نجیب کی والدہ نے گاندھی جینتی کے موقع پر اپنے بیٹے کے لئے اپنی مہم کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس کر کے کہا کہ وہ اپنی لڑائی جاری رکھیں گے۔
نجیب کی والدہ نے بتایا کہ وہ 15 اکتوبر کو ایک احتجاجی مظاہرہ کریں گی اور اس کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ کے گھر پہنچنے کی کوشش کریں گی۔
احتجاجی مظاہرہ میں شہید انسپکٹر سبودھ سنگھ کی اہلیہ رجنی سنگھ، مقتول صحافیہ گوری لنکیش کے اہل خانہ بھی شامل ہونگے۔

Body:@

Conclusion:
Last Updated : Oct 3, 2019, 7:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.