ETV Bharat / state

اچھی شروعات کے باوجود دیپیکا کماری نے 9 ویں پوزیشن حاصل کی

author img

By

Published : Jul 23, 2021, 10:00 AM IST

دیپیکا کماری نے پہلے ہاف میں اپنی عمدہ کارکردگی سے چوتھی پوزیشن تک پہنچی تھیں، لیکن بعد میں وہ اسکور بنانے میں ناکام رہیں، جس کی وجہ سے دپیکا 72 تیروں کے بعد 9 واں مقام حاصل کرپائیں۔

اچھی شروعات کے باوجود دیپیکا کماری نے 9ویں پوزیشن حاصل کی

بھارت نے ٹوکیو اولمپک میں کھیل شروعات کردی ہے۔ پہلے دن کی شروعات میں خواتین کی ذاتی رینکنگ راؤنڈ میں تیر اندازی کرتے ہوئے دیپیکا کماری نے 663 پوائنٹس کے ساتھ نویں نمبر پر اپنی جگہ بنائی ہے۔

دیپیکا کماری نے پہلے ہاف میں اپنی عمدہ کارکردگی سے چوتھی پوزیشن تک پہنچیں، لیکن بعد میں وہ زیادہ اسکور بنانے میں ناکام رہیں، جس کی وجہ سے دپیکا 72 تیر کے بعد 9 ویں نمبر کی پوزیشن حاصل کرسکیں۔

دیپیکا اب 27 جولائی کو بھوٹان کے بی ٹی کرما کے خلاف کھیلے گی۔

دیپیکا کا فائنل سیٹ کا اسکور درجہ ذیل ہے:

  • X-10-9-9-9-7.

اس راؤنڈ میں جنوبی کوریا کی آن سان نے 680 پوائنٹس حاصل کرکے اولمپک ریکارڈ کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس کے پہلے روز دو اسپورٹس، روئنگ اور تیر اندازی کا شیڈول طے کیا گیا تھا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.