ETV Bharat / state

دہلی انتخابات: دہلی کی سب سے بزرگ ووٹر کالی تارہ منڈل - دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات

قومی دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کی آج ووٹنگ ہے جسے لے کر ووٹرز کافی پر جوش نظر آرہے ہیں۔ اسی درمیان دہلی کی سب سے ضعیف ووٹر کالی تارہ منڈل 111 برس کی ہیں اور یہ ضعیف ووٹر نوجوانوں کے لئے مشعل راہ بنی ہوئی ہیں۔

دہلی انتخابات: دہلی کی سب سے بزرگ ووٹر کالی تارہ منڈل

author img

By

Published : Feb 8, 2020, 8:18 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:41 PM IST

111 سالہ ووٹر عمر کے اس موڑ پر بھی انتخاب کے بارے میں پرجوش ہیں۔ اسی کے ساتھ انہوں نے نوجوانوں کو یہ پیغام بھی دیا کہ انہیں ملک کے حکمرانوں کا انتخاب کرنے میں جوش و خروش کا مظاہرہ کرنا چاہئے اور انہیں ووٹ ڈالنا چاہئے۔

دہلی انتخابات: دہلی کی سب سے بزرگ ووٹر کالی تارہ منڈل

وہیں چترنجن پارک (سی آر پارک) میں رہنے والے کالی تارہ منڈل کا کہنا ہے کہ انہوں نے اب تک تقریبا ہر انتخاب میں ووٹ دیا ہے۔

اس کے علاوہ، اپنے ووٹنگ کے تجربے کو بتاتے ہوئے، کہا کہ وہ دور بھی دیکھا تھا جب ووٹنگ کے صندوق میں پرچی ڈالی جاتی تھی اور آج بھی جب ای وی ایم سے ووٹنگ ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں: دہلی اسمبلی انتخابات: 8 بجے سے شروع ہوگی پولنگ

اس سلسلے میں وہ کہتی ہیں کہ اس بار انہیں یہ پسند آیا کہ ضعیف ووٹرز کے لئے گھروں سے پولنگ اسٹیشن منتقل کرنے کی سہولت اب الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کی جارہی ہے۔ وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ وہ اپنی انگلی پر ووٹ ڈالنے اور سیاہی لگوانے کے لئے پرجوش ہے۔

وہیں کالی تارہ منڈل کے پوتے سورج منڈل نے اپنی دادی کے جوش کو دیکھتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی دادی کا جوش و جذبہ ان کے لئے ایک تحریک ہے۔ اسی کے ساتھ ہی سورج کا کہنا ہے کہ ووٹ ڈالنا ہر ایک کا حق ہے اور سب کو ووٹ دینا چاہئے اور اس حق کو استعمال کرنا چاہئے۔

واضح رہے کہ دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے 8 فروری کو ووٹنگ ہوگی اور نتائج کا اعلان 11 فروری کو ہوگا۔

Intro:नई दिल्ली ।

दिल्ली के युवाओं के लिए प्रेरणा का स्रोत बन रही हैं दिल्ली की सबसे उम्रदराज मतदाता कालितारा मंडल. 111 वर्ष की यह मतदाता उम्र के इस मोड़ पर भी चुनाव को लेकर काफी उत्साहित दिखीं. वहीं उन्होंने युवाओं को संदेश दिया कि देश के सत्ताधारियों को चुनने में उत्साह दिखाएं और वोट करने जरूर जाएं.

Body:वहीं चितरंजन पार्क (सीआर पार्क) में रहने वाली कालितारा मंडल कहती हैं कि उन्होंने अभी तक लगभग हर चुनाव में मतदान किया है. साथ ही अपने मतदान के अनुभव को साझा करते हुए मंडल बताती हैं कि उन्होंने वो दौर भी देखा था जब मतदान पेटी में पर्चियां डाली जाती थीं और आज के दौर को भी जब ईवीएम से मतदान हो रहा है. वहीं वो कहती हैं कि इस बार उन्हें सबसे अच्छा ये लगा कि उम्रदराज मतदाताओं के लिए घर से मतदान केंद्र तक ले जाने की सुविधा अब इलेक्शन कमीशन द्वारा मुहैया करवाई जा रही हैं. साथ ही कहती हैं कि वह अपनी उंगली पर मतदान कर स्याही लगवाने के लिए काफी उत्साहित हैं.

वहीं कालितारा मंडल के पोते सूरज मंडल अपनी दादी के उत्साह की सराहना करते हैं और कहते हैं कि उनकी दादी का यह उत्साह उनके लिए प्रेरणास्रोत हैं. वहीं सूरज कहते हैं कि मतदान हर एक का अधिकार है और सभी को वोट देकर अपने इस अधिकार का प्रयोग करना चाहिए.

Conclusion:बता दें कि 8 फरवरी को दिल्ली विधानसभा चुनाव के लिए मतदान होंगे और 11 फरवरी को नतीजे घोषित किए जाएंगे.
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.