ETV Bharat / state

دہلی میں ٹھنڈ بڑھنے کا امکان

author img

By

Published : Nov 9, 2021, 7:00 PM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ کے ساتھ صبح و شام کہرا پڑھ سکتا ہے۔ دہلی میں درجہ حرارت کم سے کم 13 ڈگر سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔

دہلی میں ٹھنڈ بڑھنے کا امکان
دہلی میں ٹھنڈ بڑھنے کا امکان

قومی دارالحکومت دہلی میں دیوالی کے بعد دھند کی چھائی ہوئی موٹی چادر ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اب دھند کے ساتھ کہرے میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آج سے دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ کے ساتھ صبح و شام کہرا پڑھ سکتا ہے۔ دہلی میں درجہ حرارت کم سے کم 13 ڈگر سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 27 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں این سی آر میں اور زیادہ ٹھنڈ بڑھنے کا امکان ہے۔ شمالی بھارت میں ٹھنڈ بڑھ رہی ہے۔ اس کا اثر راجدھانی دہلی میں بھی دیکھنے کو ملے گا۔

مزید پڑھیں:دہلی حکومت الیکٹرک گاڑیوں کے چارجر پر سبسڈی دے گی

محکمہ موسمیات نے آج سے راجدھانی دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت میں گراوٹ کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 13 سے 12 ڈگری اور آسمان میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے لیکن موسم خوشنما بنا رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس ہفتے راجدھانی دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ آئے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.