ETV Bharat / state

MCD Election 2022 علاقے کی ترقی کے لیے کام کریں گے، انجینئر محمد جابر - کوڑے کے انبار کو ہٹانے کے لیے کام کریں گے

دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کیے جانے کے دوران دعویداروں کی بھی ایک لمبی فہرست ہے۔ وارڈ نمبر 188 سے عام آدمی پارٹی کے ٹکٹ کے دعویدار انجینیئر محمد جابر نے کہا کہ جیت کی صورت میں ان کا پہلا کام کوڑے کے انبار کو ہٹانا ہوگا۔ Delhi Municipal Corporation Elections

علاقے کی ترقی کے لیے کام کریں گے
علاقے کی ترقی کے لیے کام کریں گے
author img

By

Published : Nov 13, 2022, 2:28 PM IST

نئی دہلی: میونسپل کارپوریشن انتخابات 2022 Delhi Municipal Corporation Election کی تاریخ کے اعلان کے بعد ٹکٹ کے لیے ماراماری شروع ہوگئی ہے۔ وارڈ نمبر 188 سے عام آدمی پارٹی کے تین رہنما ٹکٹ کے دعویدار ہیں اور ہر کوئی اپنا پوزیشن بہتر بتانے میں لگے ہوئے ہیں۔ جب کہ اس علاقے سے گزشتہ عام آدمی پارٹی سے وارڈ کونسلر واجد خان رہے ہیں لیکن ان کے کام کاج سے پارٹی کارکنان ناراض ہیں اور یہ بتارہے ہیں کہ انہوں نے اپنے پانچ سال کے دوران کوئی کام نہیں کیا جس کی وجہ سے عام آدمی پارٹی کی شبیہ خراب ہوئی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہاں سے عام آدمی پارٹی کے لیے تین امیدوار ٹکٹ کے دعویدار ہیں۔ Engineer Muhammad Jaber said that he will work for the development of the area

علاقے کی ترقی کے لیے کام کریں گے

یہ بھی پڑھیں:

ای ٹی وی بھارت نے ان ہی میں سے ایک ٹکٹ کے دعویدار انجینیئر محمد جابر سے خاص بات چیت کی۔ انجینیئر جابر نے کہا کہ وہ ایک سوشل ورکر ہیں جب ان کے پاس ذمہ داری نہیں تھی تب بھی وہ کام کر رہے تھے۔ اگر پارٹی انہیں ذمہ داری دیتی ہے تو وہ اس کام کو بخوبی صحیح طرح سے کر پائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پارٹی ٹکٹ دیتی ہے اور وہ جیت جاتے ہیں تو سب سے پہلے کوڑے کو ہٹانے کا کام کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.