ETV Bharat / state

دہلی وقف بورڈ نے 50 لاکھ کی امداد کی - دہلی وقف بورڈ نے 50 لاکھ کی امداد

قومی دارالحکومت دہلی میں دہلی وقف بورڈ کی جانب سے آج 200 ضرورتمندوں کے درمیان تقریباً 50 لاکھ روپے تقسیم کیے گیے۔

دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان
author img

By

Published : Sep 30, 2019, 11:11 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 4:28 PM IST

دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے بتایا کہ آج بورڈ کی جانب سے 200 لوگوں کی مالی امداد کی گئی ہے، اور یہ تمام اخراجات دہلی وقف بورڈ کی آمدنی سے ہی کیا گیا ہے۔

دہلی وقف بورڈ نے 50 لاکھ کی امداد کی

واضح رہے کہ ان 200 ضرورتمندوں میں بیمار، ضرورت مند، طالب علم وغیرہ شامل تھے۔

امانت اللہ خان نے بتایا کہ ایک دور ایسا بھی تھا جب وقف بورڈ کی آمدنی اتنی کم تھی کہ وہ اپنے ملازمین کی تنخواہ بھی نہیں ادا نہیں کرپا رہا تھا، لیکن اب دہلی وقف بورڈ خود کفیل ہوگیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اب دہلی وقف کی آمدنی اتنی ہے کہ وہ ضرورتمندوں کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کو تیار ہے۔

Intro:دہلی وقف بورڈ کی جانب سے آج 200 ضرورتمندوں کے درمیان تقریباً 50 لاکھ روپے تقسیم کیے گیے.

Body:ان 200 ضرورتمندوں میں بیمار، ضرورت مند، طالب علم شامل ہیں.

دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے بتایا کہ آج بورڈ کی جانب سے 200 لوگوں کی مدد کی گئی ہے. اور یہ تمام خرچہ دہلی وقف بورڈ کی آمدنی سے ہی کیا جا رہا ہے.

انہوں نے بتایا کہ ایک دور ایسا بھی تھا جب وقف بورڈ کی آمدنی اتنی کم تھی کہ وہ اپنے ملازمین کی تنخواہ بھی نہیں دے پاتی تھی لیکن اب دہلی وقف بورڈ خود کفیل ہو گیا ہے.

اب دہلی وقف کی آمدنی اتنی ہے کہ وہ ضرورتمندوں کی مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کے لیے تیار ہے.

Conclusion:

امانت اللہ خان، چیئرمین، دہلی وقف بورڈ

شمیم احمد

عائشہ
Last Updated : Oct 2, 2019, 4:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.