ETV Bharat / state

ایل این جے پی ہسپتال میں اب تک زخمیوں کی تعد 45 ہوئی - پرانی دہلی کے ایل این جے پی ہسپتال

دہلی تشدد میں زخمیوں کے بارے میں کارواں اے محبت کے کارکن محمد غفران نے بتایا کہ پرانی دہلی کے ایل این جے پی ہسپتال میں اب تک 45 زخمیوں کو لایا گیا ہے۔ جن میں سے دو ہلاک ہوچکے ہیں۔ جبکہ کچھ کی حالت نازک ہے۔

ایل این جے پی ہسپتال میں اب تک زخمیوں کی تعد 45 ہوئی

author img

By

Published : Feb 27, 2020, 8:19 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 5:20 PM IST

دارالحکومت دہلی میں گزشتہ روز شمال مشرقی ضلع میں ہونے والے تشدد میں سیکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

وہیں لوک نائک جئے پرکاش نارائن اسپتال(ایل این جے پی) ہسپتال میں اب تک 45 زخمیوں کو کرایا گیا ہے۔

ایل این جے پی ہسپتال میں اب تک زخمیوں کی تعد 45 ہوئی

ان زخمیوں کے بارے میں کارواں اے محبت کے کارکن محمد محمد غفران نے بتایا کہ پرانی دہلی کے ایل این جے پی ہسپتال میں اب تک 45 زخمیوں کو لایا گیا ہے۔ جن میں سے 2 ہلاک ہو گئے ہیں۔ جبکہ کچھ کی حالت نازک ہے۔

مزید پڑھیں: شمال مشرقی دہلی میں حالات قابو میں ہے: اجیت ڈوبھال

انہوں نے بتایا کہ ہماری تنظیم کا مقصد مصیبت زدہ لوگوں کی مدد کرنا ہے۔ ہم امن اور محبت کا پیغام دے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب تک جن لوگوں کو یہاں لایا گیا ہے۔ ان میں سے بیشتر کے چہرے پر چوٹیں ہیں اور کچھ پر تیزاب سے حملہ ہوا ہے۔ ہم نے ہسپتال انتظامیہ سے بات چیت کی ہے اور ڈاکٹر مستقل طور پر ان کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم تشدد سے متاثرہ علاقوں میں جا رہی ہے اور جو لوگ زخمی ہیں، انہیں علاج کے لئے ہسپتال میں داخل کرایا جا رہا ہے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 5:20 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.