ETV Bharat / state

دہلی یونیورسٹی: رجسٹریشن کی تاریخ میں 18 جولائی تک توسیع - پروگراموں کی آن لائن رجسٹریشن

نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ 'تمام انڈرگریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ ، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کی آن لائن رجسٹریشن کے عمل کی آخری تاریخ 4 جولائی سے بڑھا کر 18 جولائی شام 5 بجے تک کر دی گئی ہے۔'

دہلی یونیورسٹی: رجسٹریشن کی تاریخ میں 18 جولائی تک توسیع

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 10:42 AM IST

دہلی یونیورسٹی (ڈی یو) نے انڈرگریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ، ایم فل اور پی ایچ ڈی کورسز میں داخلے کے لئے اندراج کی تاریخ میں 18 جولائی تک توسیع کردی گئی ہے۔ رجسٹریشن کا عمل 20 جون سے شروع ہوا تھا۔

ملک بھر میں کووڈ 19 کے بڑھتے مریضوں کی تعداد کو دیکھتے ہوئے دہلی یونیورسٹی کی جانب سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔

نوٹس میں لکھا گیا ہے کہ 'تمام انڈرگریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ ، ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگراموں کی آن لائن رجسٹریشن کے عمل کی آخری تاریخ 4 جولائی سے بڑھا کر 18 جولائی شام 5 بجے تک کر دی گئی ہے۔'

واضح رہے کہ 'یونیورسٹی نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر رواں برس ہونے والے آن لائن امتحانات کو 10 دن کے لئے ملتوی کردیا تھا۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.