ETV Bharat / state

DU Extends PG Admission Date: دہلی یونیورسٹی میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع - DELHI UNIVERSITY EXTENDS DATE FOR PG ADMISSION

دہلی یونیورسٹی نے اپنے تعلیمی سیشن 2022-23 کے لیے ماسٹز کورسز میں داخلے کی تاریخ میں توسیع کی ہے۔ اب طلبہ تیس جون داخلہ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ DU PG Admission 2022

Delhi University Academic Session
Delhi University Academic Session
author img

By

Published : Jun 18, 2022, 7:37 PM IST

نئی دہلی: دہلی یونیورسٹی نے تعلیمی سیشن Delhi University Academic Session 2022-23 کے لیے ماسٹرز کورسز میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کی ہے۔ ماسٹرز کورس میں داخلہ کے خواہشمند طلبا اب 30 جون تک داخلہ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق دہلی یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2022-23 میں داخلے کے لیے درخواست کا عمل جاری ہے۔ اس دوران یونیورسٹی انتظامیہ نے پوسٹ گریجویٹ کورس میں داخلے کے لیے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع کی ہے جس کے بعد اب طلبا 30 جون تک ماسٹرز کورسز میں داخلے کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ داخلے کے لیے درخواست دینے کا عمل مکمل طور پر آن لائن ہے۔ DU Extends PG Admission Date

درخواست دینے کے لیے طلبہ کو یونیورسٹی کی آفیشل ویب سائٹ www.pgadmission.uod.ac.in پر جانا ہوگا۔

مزید پڑھیں:

ماسٹرز کورس میں جنرل زمرہ، او بی سی اور ای ڈبلیو ایس طلباء کے لیے درخواست کی فیس 750 روپے مقرر کی گئی ہے۔ ساتھ ہی، ایس سی، ایس ٹی اور مختلف معذور طلبہ کو ماسٹرز کورس میں داخلے کے لیے 300 روپے ادا کرنے ہوں گے۔ طلباء کو داخلہ امتحان کی بنیاد پر داخلہ ملے گا۔ DU PG Admission 2022

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.