ETV Bharat / state

دہلی: جامعہ میں 74 ویں یوم آزادی پر تقریب

قومی دار الحکومت دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ میں آج سوشل ڈسٹنسنگ اور دیگر ہدایات کو مد نظر رکھتے ہوئے 74 ویں یوم آزادی منایا گیا۔

دہلی: جامعہ میں 74 ویں یوم آزادی پر تقریب
دہلی: جامعہ میں 74 ویں یوم آزادی پر تقریب
author img

By

Published : Aug 15, 2020, 6:26 PM IST

آج 74 ویں یوم آزادی پر پرچم کشائی کی تقریب جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے ڈاکٹر ایم اے۔انصاری آڈیٹوریم کے لان میں منعقد کی گئی تھی جہاں اساتذہ ، نان ٹیچنگ اسٹاف اور جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول کے سینئر کلاسز کے چند طلباء ہی شامل ہو سکے، ایسا وبائی مرض کی وجہ سے کیا گیا تھا۔

دہلی: جامعہ میں 74 ویں یوم آزادی پر تقریب
دہلی: جامعہ میں 74 ویں یوم آزادی پر تقریب

قومی پرچم لہرایا گیا ساتھ ہی قومی نغمہ بھی گایا گیا ۔ ایک مختصر سا ثقافتی پروگرام بھی منعقد ہوا جہاں طلباء نے حب الوطنی سے سرشار نغمے گائے اور تقریریں پیش کیں۔جامعہ سینئر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر عتیق الرحمان نے تمام مہمانوں کا استقبال کیا۔

اگرچہ کووڈ 19 کی وجہ سے یہ تقریب چھوٹی تھی لیکن پھر بھی یونیورسٹی کے احاطے میں غبارے ، ترنگا، اور پھولوں کے ساتھ ایک تہوار جیسا منظر تھا۔وائس چانسلر پروفیسرنجمہ اختر اور رجسٹرار مسٹراے پی صدیقی (آئی پی ایس) نے سب کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔

پروفیسر نجمہ اختر نے کہا کہ آزادی ملک کے عظیم سپوتوں کی عظیم قربانیوں کے ذریعہ حاصل ہوئی، جس میں گاندھی جی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ جامعہ ملیہ اسلامیہ عدم تعاون کی تحریک کی گود میں پیدا ہوئی تھی اور اس کے بانیوں نے ملک کی آزادی کے لئے سخت جدوجہد کی آج اس بات کی ضرورت ہے کہ ہم بھی خود کو اپنی قوم کی خدمت کے لئے وقف کر دیں۔

انہوں نے جامعہ برادری کو بھی مبارکباد پیش کی جن کی کوششوں کی وجہ سے تمام مرکزی یونیورسٹیز میں جامعہ نے نمایاں کارکردگی انجام دی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں نہ صرف اس عظمت کو برقرار رکھنے کی کوشش کرنی چاہئے بلکہ آنے والے سالوں میں بھی اعلی مقاصد کو حاصل کرنے کے لئے کوشاں رہنا چاہئے۔

اے پی صدیقی نے کہا کہ یہ ہم سب کے لئے خوش بختی کی بات ہے کہ ہماری یونیورسٹی کو ایک قابل خاتون وائس چانسلر اور ایک بہترین ایڈمنسٹریٹر میسر ہے جو یونیورسٹی کو نئی بلندیوں کی طرف لے جا رہی ہیں اور اسے مضبوطی فراہم کر رہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.