ETV Bharat / state

ہلی ٹرانسپورٹ یونین نے اسپتالوں میں جا کر یوم نرس منایا - Delhi Transport Union

دہلی کے ٹرانسپورٹ مزدور یونین نے قومی نرس ڈے کے موقع پر دہلی کے اسپتالوں میں جاکر یوم نرس منایا۔ اس پروگرام کا انعقاد نرسوں اور پیرامیڈیکل عملہ اور ڈاکٹروں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ ۔

ہلی ٹرانسپورٹ یونین نے اسپتالوں میں جا کر یوم نرس منایا

author img

By

Published : May 12, 2021, 6:38 PM IST

قومی نرس ڈے کے موقع پر دہلی کے ٹرانسپورٹ مزدور یونین نے بھارتیہ مزدور سنگھ کے ساتھ دہلی کے اسپتالوں میں جاکر یوم نرس منایا اور اس موقع پر بھارتیہ مزدور سنگھ نے اس عالمی وبا کے درمیان اپنی زندگی کی پروا کیے بغیر خدمات انجام دینے والی ان نرسوں کا شکریہ ادا کیا۔

دہلی ٹرانسپورٹ یونین کے صدر وجیندر سنگھ نے کہا کہ آج پیرا میڈیکل عملہ بلا تھکے اور رکے ملک کی خدمت کررہا ہے۔ اس میں نرسوں کا ایک اہم کردار ہے ۔

ہلی ٹرانسپورٹ یونین نے اسپتالوں میں جا کر یوم نرس منایا
ہلی ٹرانسپورٹ یونین نے اسپتالوں میں جا کر یوم نرس منایا
ہلی ٹرانسپورٹ یونین نے اسپتالوں میں جا کر یوم نرس منایا
ہلی ٹرانسپورٹ یونین نے اسپتالوں میں جا کر یوم نرس منایا

دہلی ٹرانسپورٹ مزدور یونین کے صدر وجیندر سنگھ نے کہا کہ بھارتیہ ٹریڈ یونین ہندوستان کی سب سے بڑی مزدور تنظیم ہے۔ ہم ملکی خدمت میں بھی اپنی ذمہ داری نبھاتے ہیں۔ اس پروگرام کا انعقاد نرسوں اور پیرامیڈیکل عملہ اور ڈاکٹروں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد ان سے اظہار تشکر کرنا ہے۔

اس پروگرام میں دہلی ٹرانسپورٹ مزدور یونین کے صدر وجندر سنگھ ، علاقائی صدر جوگندر سنگھ ، علاقائی وزیر مسٹر سنجے پنڈت اور علاقائی صدر ونود کمار نے اہم کردار ادا کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.