ETV Bharat / state

'میں دہلی والوں کا بیٹا ہوں یا دہشت گرد، عوام فیصلہ کرے'

دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے مغربی دہلی سے بی جے پی کے رکن پارلیمان پرویش صاحب سنگھ ورما کے دہشت گرد کہنے کے بیان پر کہا کہ پانچ برس تک انہوں نے بیٹا بن کر دہلی کے لوگوں کے لئے کام کیا ہے اوراب دارالحکومت کے لوگوں کو یہ فیصلہ کرنا ہے کہ وہ ان کے بیٹے ہیں یا دہشت گرد۔

میں دہلی والوں کا بیٹا ہوں یا دہشت گرد، عوام فیصلہ کرے: کجریوال

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 3:20 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:11 PM IST

مسٹر کیجریوال نے میڈیا سے بات چیت میں کہا’’بی جے پی والے کہہ رہے ہیں کہ کجریوال دہشت گرد ہے۔ میں نے پانچ سال آپ کا بیٹا بن کر کام کیا ہے۔یہ فیصلہ میں آپ پر چھوڑتا ہوں کہ میں آپ کا بیٹا ہوں یا دہشت گرد‘‘۔انہوں نے کہا’’اب دہلی کی عوام کو طے کرنا ہے کہ کیا میں دہشت گرد ہوں یا میں ان کا اپنا بیٹا ہوں جس نے اپنی دہلی کے لئے اسکول اور اسپتال بنائے‘‘۔

میں دہلی والوں کا بیٹا ہوں یا دہشت گرد، عوام فیصلہ کرے: کجریوال
میں دہلی والوں کا بیٹا ہوں یا دہشت گرد، عوام فیصلہ کرے: کجریوال

عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر نے کہا’’میں نے دو بار ملک کے بدعنوان لوگوں کے خلاف بھوک ہڑتال کی ہے۔ میں نے 15-15 دن کا انشن کیا ہے۔ میں نے ملک کے لبے اپنی جان داؤ پر لگائی تھی۔ بی جے پی مجھے آج دہشت گرد بول رہی ہے‘‘۔

انہوں نے کہا’’سرحد پر شہید ہونے والے جوان کے خاندان کو میں نے ایک کروڑ روپے دیئے۔جوان کی شہادت کے بعد خاندان کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر لی۔ بدلے میں بی جے پی مجھے دہشت گرد کہہ رہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.