ETV Bharat / state

Umar Khalid's Bail Plea: عمر خالد کی ضمانت کی عرضی پر فیصلہ مؤخر

دہلی فسادات کے ملزم Accused of Delhi Riots عمر خالد کی ضمانت کی درخواست پر آج حکم نہیں سُنایا گیا اور عدالت نے فیصلہ 21 مارچ تک مؤخر کر دیا۔

Accused of Delhi Riots
Accused of Delhi Riots
author img

By

Published : Mar 14, 2022, 3:48 PM IST

نئی دہلی: دہلی کی عدالت نے 2020 کے دہلی فسادات کے معاملے میں قید جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد کی جانب سے پیش کی گئی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ فی الحال مؤخر کر دیا۔

اب اس معاملے میں عدالت 21 مارچ کو فیصلہ سُنائے گی۔ No Order On Umar Khalid's Bail Plea

واضح رہے کہ عمر خالد پر تعزیرات ہند کی مختلف دفعات اور یو اے پی اے کے تحت مقدمات درج ہیں۔

عمر خالد کی ضمانت عرضی پر ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت اب 21 مارچ کو حکم سنائیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.