ETV Bharat / state

دہلی: کورونا کے 16 نئے معاملے، ایک کی موت

author img

By

Published : Nov 15, 2021, 8:03 PM IST

دہلی میں کورونا وائرس کے 16 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

دہلی: کورونا کے 16 نئے معاملے، ایک کی موت
دہلی: کورونا کے 16 نئے معاملے، ایک کی موت

دارالحکومت دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 16 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

دہلی کی مثبت مریضوں کی شرح 0.04فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں اس وبا سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا ہے۔ اس کے علاوہ 27 مریض کورونا سے صحت یاب ہوئے۔ دہلی میں فعال کیسز کی تعداد 337 ہے۔

دہلی حکومت کی طرف سے جاری ہیلتھ بلیٹن کے مطابق دہلی میں اب تک کورونا وائرس کے کل 14 لاکھ 40 ہزار 440 معاملے درج کیے گئے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے کل 37 ہزار 495 ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ اس میں RT-PCR ٹیسٹوں کی تعداد 33671 اور اینٹیجنز کی تعداد 3824 ہے۔

اس وقت دہلی میں کنٹینمنٹ زونز کی کل تعداد 124 ہے۔ اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 337 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ملک میں کووڈ ویکسینیشن 112.34 کروڑ سے متجاوز

گزشتہ 24 گھنٹوں میں یہاں کل 17 ہزار 60 افراد کو ویکسین لگائی گئی ہے۔ اب تک مجموعی طور پر 7 کروڑ 93 لاکھ 44 ہزار 404 افراد کو ویکسین کی دوسری خوراک مل چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.