ETV Bharat / state

Kali Poster Controversy: فلم پروڈیوسر لینا منی میکلن کے خلاف معاملہ درج - فلم پروڈیوسر لینا منی میکلن

فلم پروڈیوسر لینا منی میکلن Film-maker Leena Manikalai نے ایک دستاویزی فلم کا پوسٹر جاری کیا تھا، جس میں دیوی کالی کو تمباکو نوشی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس معاملے پر دہلی پولیس نے کہا کہ ایک پوسٹر کے سلسلے میں دہلی پولیس کو شکایت ملی ہے۔ شروعاتی معلومات میں آئی پی سی کی دفعہ 153 اے /295 اے کے تحت جرم کیا گیا ہے، جس کے لئے اسپیشل سیل میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔ Documentary Film Kali Poster Controversy

Kali Poster Controversy
فلم پروڈیوسر لینا منی میکلن کے خلاف معاملہ درج
author img

By

Published : Jul 5, 2022, 11:02 PM IST

دہلی پولیس نے فلم پروڈیوسر لینا منی میکلن کے خلاف معاملہ Case Registered Against Film-maker Leena Manikalai درج کیا ہے۔ فلم پروڈیوسر نے ایک دستاوزی فلم کا پوسٹر جاری کیا تھا، جس میں دیوی کالی کو تمباکو نوشی کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ لینا نے اپنی دستاویزی فلم کالی کا ایک پوسٹر شیئر کیا، جس میں پیچھے ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کا جھنڈا بھی دکھ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Controversial Poster Of Film Kali : متنازع فلم کالی پر پابندی لگانے کا مطالبہ

اس معاملے پر دہلی پولیس نے کہا کہ ایک پوسٹر Controversial Poster Of Film Kali کے سلسلے میں دہلی پولیس کو شکایت ملی ہے۔ شروعاتی معلومات میں آئی پی سی کی دفعہ 153 اے /295 اے کے تحت جرم کیا گیا ہے، جس کے لئے اسپیشل سیل میں معاملہ درج کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ لینا کو لوگوں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے لئے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ لوگوں نے ان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ Kali Poster Controversy

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.