ETV Bharat / state

دہلی میں کال سنٹر پر چھاپہ - آئی وی ایف

دار الحکومت دہلی کے کرول باغ میں واقع ایلا مومنٹ نامی کال سنٹر پر چھاپہ مارکر سیل کر دیا گیا۔

دہلی میں کال سنٹر پر چھاپہ
author img

By

Published : Oct 1, 2019, 7:18 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 7:03 PM IST

ذرائع کے مطابق اس کال سینٹر میں آئی وی ایف کے ذریعہ خواتین کو لڑکا پیدا کرنے کے لیے بیرون ملک بھیجا جاتا تھا، اور ایک خاتون سے تقریبا نو لاکھ روپے لیے جاتے تھے۔

واضح رہے کہ یہاں پر وہ خواتین رابطہ کرتی تھی جن کو لڑکے کی چاہ رہتی تھی۔

ذرائع کے مطابق ان خواتین کو دبئی، سنگاپور اور تھائی لینڈ بھیجا جاتا تھا۔

اس کال سینٹر کا مالک ایک آئی آئی ٹی انجینیئر بتایا جا رہا ہے۔ اس کال سینٹر میں تقریبا تین سو لوگ کام کرتے تھے اور اب تک چھ لاکھ مریضوں کو بیرونی ملک بھیج چکا ہے۔

محکمہ صحت اور ایس ڈی ایم نے مشترکہ کارروائی کی۔

Intro:
दिल्ली के करोलबाग में इला बुमेंन के नाम से कॉल सेंटर चलता था जिस पर देर शाम को स्वास्थ्य विभाग और sdm के साथ मिल कर छापा मारा गया छापा उसके बाद इला मूमेंट कॉल सेंटर को सील कर दिया गया है और जांच की जा रही है इस तरह की और कितनी ब्रांच है और कहा कहा पर चल रही है

Body:- आईवीएफ ( IVF) के जरिए महिलाओं को लड़का पैदा करने के लिए विदेश भेजते थे और एक महिला से करीब 9 लाख रुपए लेते थे आपको बता दें कि लड़के की चाह रखने वाली महिलाएं संपर्क में आती थी बताया जा रहा है कि महिलाओं को दुबई, सिंगापुर और थाईलैंड भेजते थे

Conclusion:- इला मूमेंट छापा मारने के बाद पता चला की कॉल सेंटर की आड़ में यंहा लिंग जांच की सूचना मिली थी शिकायत, उसके बाद टीम पहुंची करोलबाग इला मूमेंट कॉल सेंटर देशभर के करीब 100 IVF सेंटर से था कॉल सेंटर का टाइअप

- दो साल से चल रहा था कॉल सेंटर

- करीब 6 लाख मरीजों को भेज चुका है अब तक विदेश

- कॉल सेंटर का मालिक IIT इंजीनियर

- कॉल सेंटर में करीब 300 लोग काम करते थे

-पुलिस, स्वास्थ्य विभाग और डीएम कर रहे हैं मामले की जांच
Last Updated : Oct 2, 2019, 7:03 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.