ETV Bharat / state

Delhi Police Honored Social Workers: دہلی پولیس نے رضاکاروں کو اعزاز سے نوازا - دہلی پولیس کا رضاکاروں کو ایوارڈ

دہلی پولیس کی جانب سے رضاکاروں کی حوصلہ افزائی Delhi Police Honored Social Workers کرتے ہوئے انہین اعزاز سے نوازا۔ اعزاز حاصل کرنے والے گریٹر کیلاش کے سماجی کارکن راجیندر شاردا نے بتایا کہ کورونا کے دور میں سب نے اپنے اپنے طریقے سے لوگوں کی مدد کی۔ آج انہیں دہلی پولیس نے اعزاز سے نوازا ہے۔

دہلی پولیس نے رضاکاروں کو اعزاز سے نوازا

author img

By

Published : Dec 6, 2021, 7:48 PM IST

دارالحکومت دہلی میں آج دہلی پولیس Delhi Police نے انٹرنیشنل ویلنٹیئر ڈے International Volunteer Day celebration on 5th December کے موقع پر ان رضاکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے سرٹیفکیٹ دی، جنہوں نے کورونا وبا کے دوران اپنے خدمات انجام دئیے۔ عالمی یوم رضاکار کے موقع پر سی آر پارک پولیس اسٹیشن میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر دہلی پولیس نے ضرورت مند لوگوں کی مدد کرنے والے رضاکاروں کو اعزاز سے نوازا۔ پروگرام میں ایڈیشنل ڈی سی پی پون کمار شرما، سی آر پارک تھانے کے ایس ایچ او رتیش کمار شرما نے عدالت میں لوگوں کی مدد کرنے والےرضاکاروں کو دہلی پولیس کی طرف سے سرٹیفکیٹ اور گلدستہ دے کر اعزاز سے نوازا۔

جنوبی دہلی کے ایڈیشنل ڈی سی پی پون کمار شرما نے کہا کہ ان سماجی کارکنوں نے دہلی کے گریٹر کیلاش اور سی آر پارک پولیس اسٹیشن علاقوں کے لوگوں کی بہت خدمت کی ہے۔ یہ بہت برا وقت تھا جب ان سماجی کارکنوں نے لوگوں کی مدد کی۔ آج ہم نے ان سماجی کارکنوں کو عزت دی ہے۔ دہلی پولیس نے ان کا احترام کیا ہے۔

اعزاز حاصل کرنے والے گریٹر کیلاش کے سماجی کارکن راجیندر شاردا نے بتایا کہ کورونا کے دور میں جتنے بھی رضاکار سامنے آئے ہیں، سب نے اپنے اپنے طریقے سے لوگوں کی مدد کی۔ آج انہیں دہلی پولیس نے اعزاز سے نوازا۔ ایڈیشنل ڈی سی پی نے اس کی عزت افزائی کی اور اسے سرٹیفکیٹ دیا، اسے بہت پسند آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مستقبل میں بھی ایسے لوگوں کی مدد کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.