ETV Bharat / state

دہلی: محکمہ فرانزک کا کنٹرول روم تیار - محکمہ فرانزک کا کنٹرول روم

محکمہ فرانسک کے تمام افسران دہلی پولیس کی مدد کے لئے موقع پر جائیں گے تو وہ اپنی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے پی پی ای کٹ اور فیس شیلڈ پہن کر ہی جائیں گے تاکہ خود کو کورونا سے بچا سکیں۔

دہلی: محکمہ فرانزک کا کنٹرول روم تیار
دہلی: محکمہ فرانزک کا کنٹرول روم تیار
author img

By

Published : May 11, 2020, 4:00 PM IST

دہلی پولیس کا محکمہ فارنسک ہمیشہ سے ہی کرائم کو حل کرنے میں دہلی پولیس کا شراکت دار رہا ہے۔

محکمہ فرانزک نے کورونا کے تباہی کے درمیان کنٹرول روم کی شروعات کی ہے۔ اب موقع واردات پر محکمہ فرانزک کے افسران پی پی ای کٹ سے لیس ہو کر جائیں گے۔

کنٹرول روم کے اندر محکمہ فارنسک کے تین افسر دہلی پولیس کی مدد کے لئے ہمیشہ 24*7 دستیاب رہیں گے۔

دہلی پولیس کے محکمہ فارنسک نے ایک پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ' فرانزک محکمہ کے تمام افسران پی پی ای کٹ اور فیس شیلڈ پہن کر ہی مقام پر جائیں گے۔ تاکہ محکمہ فرانزک کے لوگ کورونا جیسی خطرناک بیماری سے خود کو بچا بھی سکیں اور دہلی پولیس کی مدد بھی کر سکیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.