ETV Bharat / state

دہلی: سی اے اے کے خلاف احتجاج کے ساتھ نئے سال کا آغاز - این پی آر

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک بھر میں اب بھی احتجاج جاری ہیں اور اب جبکہ پوری دنیا میں نئے عیسوی سال کا جش منایا گیا تو دوسری جانب جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلباء نے نئے سال کا آغاز احتجاج ساتھ کیا۔

سی اے اے کے خلاف احتجاج کے ساتھ نئے سال کا آغاز
سی اے اے کے خلاف احتجاج کے ساتھ نئے سال کا آغاز
author img

By

Published : Jan 1, 2020, 2:56 AM IST

متنازع شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلبہ کے ذریعے شروع ہوئے احتجاج کو تقریباً 17 دن گزر گئے ہیں اور اب بھی یونیورسٹی کے باہر احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

احتجاج کے ساتھ نئے سال کا آغاز، ویڈیو

31 دسمبر کی رات 12 بجے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے باہر سینکڑوں کی تعداد میں طلباء اکٹھا ہوئے اور شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنے نئے سال کا آغاز کیا۔

واضح رہے کہ یہ احتجاج جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 13 دسمبر سے شروع ہوا جس میں پولیس کے ذریعہ طلباء پر لاٹھی چارج کیا گیا اس کے بعد 15 دسمبر کو دوبارہ جامعہ کی سینٹرل لائبریری میں گھس کر پولیس میں طلبہ پر لاٹھیاں برسائیں اور آنسوگیس کے گولے داغے گئے جس کے بعد ملک بھر کی تمام یونیورسٹیز میں احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلبا 17 دن کے بعد بھی احتجاج اسی انداز میں درج کرا رہے ہیں جیسے انہوں نے اس کی شروعات کی تھی۔

Intro:جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلباء نے نئے سال کا آغاز اپنا احتجاج درج کراکر کیا. Body:متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلبہ کے ذریعے شروع ہوئے احتجاج کو آج 17 دن گزر گئے ہیں اس کے باوجود یونیورسٹی کے باہر احتجاج مسلسل جاری ہیں

31 دسمبر کی رات 12 بجے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے باہر سینکڑوں کی تعداد میں طلباء نے شرکت کرکے کے اپنے نئے سال کا آغاز شہریت ترمیمی ایکٹ این آر سی اور ایم پی آر کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کیا

یہ احتجاج جامعہ ملیہ اسلامیہ میں 13 دسمبر
سے شروع ہوا تھا جس میں پولیس کے ذریعہ ان پر لاٹھی چارج کیا گیا اس کے بعد 15 دسمبر کو پھر سے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کی سنٹرل لائبریری میں گھس کر پولیس میں طلبہ پر لاٹھیاں برسائیں اور آنسوگیس کے گولے داغے گئے اس کے بعد ملک بھر کی تمام یونیورسٹیز میں احتجاجی مظاہرہ دیکھنے کو ملے.
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلبہ 17 دن کے بعد بھی اپنا احتجاج اسے انداز میں درج کرا رہے ہیں جیسے انہوں نے اس کی شروعات کی تھیConclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.