رکن اسمبلی نے مقامی پولیس انتظامیہ کے تعاون سے ہزاروں افراد میں کھانے کے پیکٹس ،ماسک اور پانی کی بوتلیں تقسیم کیں ،
رکن اسمبلی پروین رانا نے کہا کہ وہ اسی طرح سے ضرورت مندوں کی خدمات آگے بھی جاری رکھیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ریاستی حکومت کی یہ چاہتی ہے ہے کہ کوئی بھی بھوکا نہ سوئے ۔ اس لیے ہم لوگوں نے ضرورتمندوں کو کھانا کھلانے کا عہد کیا۔ گذشتہ 60 دنوں سے سے مختلف علاقوں میں جا کر اس کام کو انجام دے رہے ہیں