ETV Bharat / state

جان سے مارنے کی دھمکی کا معاملہ: ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کی روداد

دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے جان سے مارنے کی ملی دھمکی کے بعد ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات کرتے ہوئے اس سے متعلق دیگر باتوں کا انکشاف کیا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 19, 2019, 9:50 PM IST

اس دھمکی کے بعد ایک ریکارڈنگ سامنے آئی ہے جس میں دانکس آفسر شمیم اختر انہیں دھمکی دیتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

ڈاکٹر ظفرالاسلام خان اس سلسلے میں بتایا کہ دانکس افسر شمیم اختر کافی عرصہ سے اقلیتی کمیشن میں پیسوں کی ہیرا پھیری کر رہے تھے جب اس پر ایکشن لیا گیا اور ان کی تنخواہ سے متعلق جانکاری حاصل کی گئی تو دانکس آفسر شمیم اختر پریشان ہوگئے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دینے لگے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ان کے ساتھی اور دہلی اقلیتی کمیشن کے رکن کرتار سنگھ کوچر سے بھی بدکلامی کی گئی اور انہیں بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔

دانکس آفسر کے خلاف دو ایف آئی آر درج کرایا گیا ہے ایک ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے شاہین باغ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہے جبکہ دوسری کرتار سنگھ کوچر نے درج کرائی ہے۔

Intro:دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے انہیں ملی جان سے مارنے کی دھمکی کے متعلق تمام باتوں کا انکشاف کیا
.

Body:دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو جان سے مارنے کی دھمکی دیے جانے کے بعد وایس ریکارڈنگ سامنے آئی ہے جس میں صاف طور پر دانکس آفسر شمیم اختر انہیں دھمکی دیتے ہوئے سنائی دے رہے ہیں.

ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے بتایا کہ دانکس آفسر شمیم اختر کافی عرصہ سے اقلیتی کمیشن میں پیسوں کی ہیرا پھیری کر رہے تھے جب اس پر ایکشن لیا گیا اور ان کے سیلری سے متعلق جانکاری حاصل کی گئی تو دانکس آفسر شمیم اختر چھلا گیے اور انہیں جان سے مارنے کی دھمکی دینے لگے.

انہوں نے یہ بھی کہا کہ نہ صرف انہیں بلکہ ان کے ساتھی اور دہلی اقلیتی کمیشن کے رکن کرتار سنگھ کوچر سے بھی بدکلامی کی گئی اور انہیں بھی جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے.

ابھی فی الحال دانکس آفسر کے خلاف دو ایف آئی آر درج ہے ایک ڈاکٹر ظفرالاسلام خان نے شاہین باغ پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہے جبکہ دوسری کرتار سنگھ کوچر نے درج درج کرائی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.