ETV Bharat / state

Delhi Metro Trains and Buses: سو فیصد سیٹنگ گنجائش کے ساتھ چلیں گی میٹرو اور بسیں

دہلی حکومت نے کورونا انفیکشن کے بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے ہفتہ واری کرفیو Night Curfew in Delhi لگانے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت جمعہ کی رات 10 بجے سے صبح پانچ بجے تک صرف ایمرجنسی خدمات کو چھوڑ کر باقی تمام سرگرمیوں پر پابندی رہے گی۔

دہلی میں چلتی رہیں گی میٹرو
دہلی میں چلتی رہیں گی میٹرو
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 5:14 PM IST

دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے کہا کہ بس اسٹینڈ اور میٹرو اسٹیشن Delhi Metro Trains and Buses پر ہُجوم سے بچنے کے لیے دہلی میں اور میٹرو صد فیصد سواری کے ساتھ چلیں گی لیکن بغیر ماسک کے کسی کو بھی سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

دہلی میں چلتی رہیں گی میٹرو

منیش سسودیا نے کہا کہ حکومت کا ماننا ہے کہ نصف فیصد سواری کرنے سے بس اسٹینڈ اور میٹرو اسٹیشن کے باہر عوامی ہجوم سے کورونا وائرس انفیکشن Coronavirus Infection پھیلنے کا خطرہ زیادہ ہوسکتا ہے لوگوں سے گزارش کی جاتی ہے کہ بے حد ضروری ہونے پر ہی گھر سے باہر نکلیں۔

اس کے ساتھ ہی حکومت نے یہ بھی فیصلہ لیا ہے کہ اب سرکاری ملازمین آن لائن یا ورک فرام ہوم کریں گے صرف ضروری خدمات سے جُڑے محکموں کے افسران اور ملازمین ہی دفتر آئیں گے اور پرائیویٹ دفاتر میں بھی 50 فیصد ملازمین کے ساتھ کام کریں گے۔

منیش سسودیا نے بتایا کہ دہلی میں ابھی کورونا وائرس انفیکشن کے 11 ہزار مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 350 مریض ہسپتال میں بھرتی ہے ان میں سے 124 مریضوں کو آکسیجن کی مدد دی گئی ہےجبکہ کم سے کم سات مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.