ETV Bharat / state

دہلی: نبی کریم علاقے کے مزدور دانے دانے کے محتاج - workers news etv bharat

ملک بھر میں کرونا وائرس کی وبا سے بچنے کے لیے حکومتی سطح پر متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ مزدوروں کے لئے بھی راحت رسانی کا کام جا ری ہے ۔ لیکن اس کے باوجود کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جنہیں ابھی تک حکومت کی طرف سے کوئی مدد نہیں مل پائی ہے.

نبی کریم کے مزدور دانے دانے کے محتاج
نبی کریم کے مزدور دانے دانے کے محتاج
author img

By

Published : May 23, 2020, 8:15 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے نبی کریم علاقے میں 80 فیصد لوگ مزدور ہیں۔ یہ لوگ دیگر ریاستوں سے دہلی میں تلاش معاش کے سلسلے میں آئے تھے۔ مگر ملک میں جاری لاک ڈاون کی وجہ سے نہ صرف ان کے روزگار کا مسئلہ پیدا ہوا بلکہ انہیں دو وقت کی روٹی کے لیے بھی جدوجہد کرنی پڑی رہی ہے .

نبی کریم علاقہ کے مزدور دانے دانے کے محتاج

واضح رہے کہ کہ نبی کریم علاقہ بلی ماران حلقہ اسمبلی میں آتا ہے ۔جہاں سے دہلی حکومت کے وزیر خوراک عمران حسین رکن اسمبلی ہیں۔ اس کے باوجود لوگوں کی شکایت ہے کہ نہ تو انہیں کیجریوال سے اور نہ ہی مقامی رہنما عمران حسین سے تا حال کوئی مدد مل پائی.

جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی تو لوگوں کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے مدد نہیں ملنے والی بات وہ پولیس تھانہ میں بھی کہ سکتے ہیں کہ بہار کے باشندوں کے ساتھ امتیازی سلوک برتی جا تی ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.