ETV Bharat / state

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی طبیعت خراب، ہسپتال میں داخل - طبیعت خراب ہونے کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا

عآم آدمی پارٹی کے رہنما اور قومی دارالحکومت دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی طبیعت خراب ہوگئی ہے اور ان کو راجیو گاندھی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

delhi health minister satyendar jain's health deteriorated, admitted in rajiv gandhi super specialty hospital
دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی طبیعت خراب، ہسپتال میں داخل
author img

By

Published : Jun 16, 2020, 10:45 AM IST

دہلی میں کورونا کا قہر جاری ہے اور کورونا انفیکشن میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کی طبیعت ناساز ہوگئی ہے اور ان کو دہلی کے راجیو گاندھی سپر اسپشلٹی ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ان کو بخار اور سانس لینے میں تکلیف ہو رہی ہے۔ طبیعت خراب ہونے کے بعد ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ ابھی آنی باقی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.