ETV Bharat / state

دہلی حج کمیٹی کی تشکیل میں سست روی - بین الااقوامی ہوائی اڈے

قومی دارالحکومت دہلی کے بین الااقوامی ہوائی اڈے سے حج کی پہلی پرواز 4 جولائی کو روانہ ہوگی مگر اب تک دہلی میں حج کمیٹی کی تشکیل نہیں ہوئی ہے۔

delhi
author img

By

Published : Jun 15, 2019, 10:38 PM IST

سولہ مارچ کو دہلی حج کمیٹی کی مدت ختم ہوگئی تھی جس کے بعد اب تک دہلی حکومت نے نئی کمیٹی نہیں بنائی ہے حالانکہ حج کے لیے پروازوں کا سلسلہ جولائی سے شروع ہونے والا ہے اور دہلی کے امبارکیشن پوائنٹز سے تقریباً 6 صوبوں بشمول پڑوسی ریاستوں کے عازمین سفر حج پر روانہ ہوتے ہیں۔

دہلی حج کمیٹی کی تشکیل میں حکومت کی سست روی

ان کے لیے بڑے پیمانے پر انتظامات بھی کرنے ہوتے ہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ دہلی حج کمیٹی کے اہلکاروں کے ہاتھ پیر پھول رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی کی عدم موجودگی کی وجہ سے تیز رفتار منظوری نہیں ہو پاتی ہے جس کی وجہ سے بعد میں مسائل پیش آتے ہیں۔

Intro:دہلی حج کمیٹی کی تشکیل میں حکومت کا ڈھیلا رویہ

دہلی کے بین الااقوامی طیران گاہ سے حج کی پہلی پرواز روانہ ہوگی مگر اب تک دہلی میں حج کمیٹی کی تشکیل نہیں ہوئی ہے۔
16 مارچ کو دہلی حج کمیٹی کی مدت ختم ہوگئی تھی ، جس کے بعد اب تک دہلی حکومت نے نئی کمیٹی نہیں بنائی۔ حالانکہ حج کے لئے پروازوں کا سلسلہ جولائی سے شروع ہونے والا ہے اور دہلی کے امبارکیشن پوائنٹ سے تقریبا 6 صوبوں بہ شمول پڑوسی ریاستوں کے عازمین سفر حج پر روانہ ہوتے ہیں، ان کے لئے بڑے پیمانے پر انتظامات بھی کرنے ہوتے ہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ دہلی حج کمیٹی کے اہلکاروں کے ہاتھ پیر پھولے پڑے ہیں۔ذرائع کے مطابق کمیٹی کی عدم موجودگی کی وجہ سے تیز رفتار منظوری نہیں ہو پاتی جو بعد میں مسائل کھڑی کرتی ہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.