ETV Bharat / state

'دہلی کے عازمین کی تعداد میں اضافہ کیا جائے' - دہلی حج کمیٹی چیرمین

قومی دارالحکومت دہلی سے حج بیت اللہ کی خواہش رکھنے والے افراد کی تعداد کافی زیادہ ہے لیکن کوٹہ مختصر ہونے کے باعث ہر برس لوگوں کو مایوس ہونا پڑتا ہے۔

'دہلی کے عازمین کی تعداد میں اضافہ کیا جائے'
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 11:55 PM IST

گذشتہ برس دارالحکومت دہلی سے تقریباً 2500 عازمین حج بیت اللہ کے فریضہ سے فارغ ہوئے تھے لیکن اس کے باوجود ساڑھے چار ہزار سے زائد کی درخواست منظور نہیں کی جا سکی تھی۔

'دہلی کے عازمین کی تعداد میں اضافہ کیا جائے'

دہلی میں ہر برس ہزاروں کی تعداد میں لوگ حج بیت اللہ کے لیے درخواستیں جمع کراتے ہیں لیکن کوٹہ کم ہونے کے باعث بہت ساری درخواستیں نامنظور ہو جاتی ہیں۔

اسی سلسلہ میں دہلی حج کمیٹی کے چیئرمین عاصم احمد خان نے ممبئی میں سینٹرل حج کمیٹی کے سامنے شکایت رکھی اور دہلی کے کوٹہ میں اضافہ کرنے کی بات کہی۔

انہوں نے بتایا کہ پانی کے حہاز سے سفر حج اگر شروع بھی کیا جاتا ہے تو انہیں امید نہیں ہے کہ اس سے خرچہ میں کوئی زیادہ کمی آئے گی۔

اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزارت اقلیتی امور اور سینٹرل حج کمیٹی کی جانب سے گذشتہ برس عازمین کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اس کی شکایت کی گئی ہے امید ہے آئندہ برس یہ دشواری پیش نہ آئے۔

Intro:دارالحکومت دہلی سے حج بیت اللہ کی خواہش رکھنے والے افراد کی تعداد کافی زیادہ ہے لیکن سیٹیں مختصر ہونے کے باعث ہر سال لوگوں کو مایوسی ہی ہاتھ لگتی ہے.

Body:گذشتہ برس دارالحکومت دہلی سے تقریباً 2500 عازمین حج بیت اللہ کے فریضہ سے فارغ ہوئے تھے لیکن اس کے باوجود ساڑھے چار ہزار سے زائد کی درخواست نا منظور کی گئی تھی. کیونکہ دہلی میں ہر برس ہزاروں کی تعداد میں لوگ حج بیت اللہ کے لیے درخواستیں جمع کراتے ہیں لیکن کوٹہ کم ہونے کے باعث بہت ساری درخواستیں نامنظور ہو جاتی ہیں. اسی سلسلہ میں دہلی حج کمیٹی کے چیئرمین عاصم احمد خان نے ممبئی میں سینٹرل حج کمیٹی کے سامنے شکایت رکھی اور دہلی کے کوٹہ میں اضافہ کرنے کی بات کہی. انہوں نے بتایا کہ پانی کے حہاز سے سفر حج اگر شروع بھی کیا جاتا ہے تو انہیں امید نہیں ہے کہ اس سے خرچہ میں کوئی زیادہ کمی آئے گی. اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وزارت اقلیتی امور اور سینٹرل حج کمیٹی کی جانب سے گذشتہ برس عازمین کو جن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اس کی شکایت کی گئی ہے امید ہے آئندہ برس یہ دشواری پیش نہ آئے.

Conclusion:عاصم احمد خان چیئرمین دہلی حج کمیٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.