ETV Bharat / state

دہلی سرکار کا مزدوروں کے لیے خوش آئن قدم - تین ٹرینز پرانی دہلی سے بہار کے بھاگلپور، برونی اور دربھنگہ

دہلی حکومت کی جانب سے ریلوے سٹیشن جانے والے 2482 مزدوروں کو 100 بسز کے ذریعہ پرانی دہلی ریلوے سٹیشن تک پہنچایا گیا۔

دہلی حکومت کی جانب سے ریلوے سٹیشن جانے والے 2482 مزدوروں کو 100 بسز کے ذریعہ پرانی دہلی ریلوے سٹیشن تک پہنچایا گیا

author img

By

Published : May 13, 2020, 7:42 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سمیت ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران بھارت کی تمام ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کی مدد کے لیے دہلی حکومت نے اپنا موقف واضح کیا ہے۔

دہلی سرکار کا مزدوروں کے لیے خوش آئن قدم

خیال رہے کہ آج دہلی کی ترقی میں اپنی حصہ دار نبھانے والے مزدور جو دیگر ریاستوں سے دہلی میں آکر کام کررہے تھے، تاہم اسے ترقی کی راہ پر گامزن کرنے والے ان مزدوروں کے لیے تین ٹرینز پرانی دہلی سے بہار کے بھاگلپور، برونی اور دربھنگہ میں بھیجی گئی ہیں۔

دہلی حکومت کی جانب سے ریلوے سٹیشن جانے والے 2482 مزدوروں کو 100 بسز کے ذریعہ پرانی دہلی ریلوے سٹیشن تک پہنچایا گیا
دہلی حکومت کی جانب سے ریلوے سٹیشن جانے والے 2482 مزدوروں کو 100 بسز کے ذریعہ پرانی دہلی ریلوے سٹیشن تک پہنچایا گیا

جس میں دہلی حکومت کی جانب سے ریلوے سٹیشن جانے والے 2482 مزدوروں کو 100 بسز کے ذریعہ پرانی دہلی ریلوے سٹیشن تک پہنچایا گیا۔

ملک بھر میں نافذ لاک ڈاؤن کے دوران بھارت کی تمام ریاستوں میں پھنسے مزدوروں کی مدد کے لیے دہلی حکومت نے اپنا موقف واضح کیا ہے

دہلی میں پھنسے ہوئے ان مزدوروں کے لیے آج دہلی حکومت کی جانب سے تین مخصوص ٹرینز کے ذریعہ انہیں ان کے گھروں کی جانب روانہ کیا گیا۔

واضح رہے کہ اس دوران دہلی حکومت ہی ان کے سفر کا خرچ برداشت کرے گی، اور مزدوروں سے کسی بھی طرح کا کوئی کرایہ وصول نہیں کیا جائے گا۔

دہلی میں پھنسے ہوئے ان مزدوروں کے لیے آج دہلی حکومت کی جانب سے تین مخصوص ٹرینز کے ذریعہ انہیں ان کے گھروں کی جانب روانہ کیا گیا

اس پر جانکاری دیتے ہوئے ریاستی وزیر گوپال رائے نے بتایا کہ آج سے دہلی حکومت نے ریاست میں پھنسے مزدوروں کو بھیجنے کا کام شروع کردیا ہے۔

اس دوران دہلی حکومت ہی ان کے سفر کا خرچ برداشت کرے گی، اور مزدوروں سے کسی بھی طرح کا کوئی کرایہ وصول نہیں کیا جائے گا

انہوں نے کہا کہ آج تین ٹرینز کو دہلی سے بہار کے لیے روانہ کیا گیا ہے جس کا سارا خرچ دہلی سرکار ہی اٹھائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.