ETV Bharat / state

دہلی حکومت نے ملازمین کی تنخواہ کے لیے 1051 کروڑ جاری کیا

author img

By

Published : May 16, 2021, 12:22 PM IST

دہلی حکومت کے نائب وزیراعلی منیش سیسودیا نے میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کی تنخواہ کے لیے 1051 کروڑ جاری کیا ہے۔ مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن کو 367 کروڑ، شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کو 432 کروڑ اور جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن کو 252 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

DELHI GOVERNMENT RELEASED 1051 CRORE FUND FOR THE SALARY OF MCD EMPLOYEE
دہلی حکومت نے ملازمین کے تنخواہ کے لئے 1051 کروڑ جاری کیا

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے دوران میونسپل کارپوریشن کے ملازمین تنخواہ نہ ملنے سے پریشان ہیں۔ اس کے باوجود اپنے فرائض کو انجام دے رہے ہیں۔ نائب وزیراعلی منیش سیسودیا نے کارپوریشن کے اہلکاروں کی تنخواہ کے لیے 1051 کروڑ کا فنڈ جاری کیا ہے۔

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعلی منیش سیسودیا

ڈیجیٹل پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیر اعلیٰ منیش سیسودیا نے کہا کہ یہ پریشان کن وقت ہے۔ کورونا سے لڑنے کے لیے پوری کوشش جاری ہے۔ ہمارے پاس وسائل بھی کم ہیں اور محصولات میں کمی آرہی ہے۔
نائب وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ اس صورتحال میں بھی وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کہا ہے کہ اگرچہ وسائل کم ہیں لیکن ہم ایسے کارکنان کو تنخواہ ضرور دیں گے۔ آج دہلی حکومت نے میونسپل کارپوریشن کے لیے 1051 کروڑ روپے کی رقم جاری کردی ہے۔
مشرقی دہلی میونسپل کارپوریشن کو 367 کروڑ، شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کو 432 کروڑ اور جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن کو 252 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیے ہیں۔
سیسودیا نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ کارپوریشن اب ان کارکنوں کو تنخواہ دے سکے گی جن کو ابھی تک تنخواہ نہیں دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.