ETV Bharat / state

دہلی: 47 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ - جیل میں اپنی سزا پوری کرچکے 47 قیدی

دہلی حکومت نے جیل میں اپنی سزا پوری کرچکے 47 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ستیندر جین
ستیندر جین
author img

By

Published : Aug 11, 2020, 4:59 PM IST

پنشمینٹ ریویو بورڈ(Punishment Review Board) کے ذریعہ دہلی کے 47 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

دہلی حکومت میں محکمہ داخلہ کے وزیر ستیندر جین نے اس بارے میں معلومات دی ہے۔

ستیندر جین نے بتایا کہ ان قیدیوں میں ایک بھی پاکستانی ، دہشت گرد یا گینگسٹر نہیں ہے۔

دہلی: 47 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ

پنشمینٹ ریویو بورڈ نے گذشتہ 5 اور 6 اگست 2020 کو سزا یافتہ 159 قیدیوں کے بارے میں گفت وشنید ہوئی۔

ان قیدیوں میں سے زیادہ تر نے اپنی سزا کو مکمل کرلیا ہے ، تاہم پنشمینٹ ریویو بورڈ نے صرف 47 قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا۔

پنشمینٹ ریویو بورڈ مسلسل تیسری بار پاکستانی شہریوں کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:محرم کے بغیر حج پر جانے والی خواتین کو آئندہ برس موقع

اس سے قبل پنشمینٹ ریویو بورڈ کا اجلاس 11 مئی2020 کو ہوا تھا، جس میں19 قیدیوں کو رہا کرنے کی بات ہوئی تھی، جن میں منو شرما کا نام بھی شامل تھا، جو جیسکا لال قتل کیس میں بھی شامل تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.