ETV Bharat / state

'اناج منڈی میں آتشزدگی کے لئے دہلی حکومت، ایم سی ڈی ذمہ دار'

مسٹر چوپڑا نے اس آتشزدگی کے واقعہ کے لئے دہلی حکومت اور ایم سی ڈی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'یہ حادثہ علاقے میں بے ترتیب گلیوں میں پھیلے تاروں کی وجہ سے پیش آیا ہے'۔

ای ٹی وی بھارت
اناج منڈی میں آتشزدگی کے لئے دہلی حکومت، ایم سی ڈی ذمہ دار
author img

By

Published : Dec 8, 2019, 7:53 PM IST

کانگریس پارٹی نے قومی دارالحکومت کے رانی جھانسی روڈ پر اناج منڈی میں پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ پر گہرا دکھ کا اظہار کیا اور اس حادثے کے لئے دہلی حکومت اور دہلی میونسپل کارپوریشن کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔

دہلی کانگریس کے ریاستی صدر سبھاش چوپڑا، سابق وزیر ہارون یوسف اور سابق رکن پارلیمنٹ جے پرکاش اگروال نے اسپتال جاکر زخمیوں سے ملا قات کی اور ان اہل خانہ کی ڈھارس بندھائی۔

مسٹر چوپڑا نے اس آتشزدگی کے واقعہ کے لئے دہلی حکومت اور ایم سی ڈی کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ حادثہ علاقے میں بے ترتیب گلیوں میں پھیلے تاروں کی وجہ سے پیش آیاہے۔

مزید پڑھیں: دہلی آتشزدگی: متاثرین کو 17 لاکھ روپے دینے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت کی طرف سے مہلوکین اور زخمیوں کے اہل خانہ کو امدادی رقم دیے جانے کے اعلان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی موت کی تلافی پیسوں سے نہیں کی جا سکتی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.