ETV Bharat / state

دہلی: لاک ڈاؤن سے پریشان افراد کی مدد - hamare sapne

قومی دارالحکومت دہلی کے 'ہمارے سپنے' نامی چیریٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے کالے خان سے آنند وہار بس تک ان تمام افراد کو مفت میں کھانا تقسیم کیا جا رہا ہے جو لاک ڈاؤم کی وجہ اپنے گھروں کی جانب رواں دواں ہیں۔

لاک ڈاؤن سے پریشان افراد کی مدد
لاک ڈاؤن سے پریشان افراد کی مدد
author img

By

Published : Mar 31, 2020, 7:22 PM IST

چیریٹیبل ٹرسٹ کی جانب کورونا سے بچنے کے لیے تمام حفاظتی اقدامات کا خیال رکھتے ہوئے اپنے گھروں سے دور پریشان حال خواتین اور بچوں کو کھانا تقسیم کیا۔

پریشان افراد کی مدد، ویڈیو

تمام تر ریاستی اور مرکزی حکومتوں کے دعوؤں کے باوجود ابھی بھی سڑکوں پر لوگ بھٹکتے نظر آرہے ہیں جن کے پاس نہ رہنے کا ٹھکانہ ہے اور نہ ہی کھانے پینے کی کوئی اشیاء، ایسے میں بہت سی سماجی تنظیمیں اور مخیر حضرات اپنا فریضہ سمجھتے ہوئے ان کی خدمات میں مصروف ہیں جو اس وقت سڑکوں پر رہنے پر مجبور ہیں۔

اس دوران 'ہمارے سپنے' نامی ادارے کی نائب صدر گیتا کھیڑا اور چیئرمین نوین کھیڑا کے ساتھ دیگر ممبران (رمندیپ دھیر، مرگن، کنن، مرگیشن، وجئے، بھولا) نے ایسے لوگوں میں کھانا اور پانی تقسیم کیا۔

یہ چیریٹبل ٹرسٹ مسلسل کئی دنوں سے اس نیک کام میں لگا ہوا ہے،جس کا مقصد ہے کہ کوئی بھی شخص کھانے سے محروم نہ رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.