ETV Bharat / state

دہلی اسمبلی انتخابات کی تیاریاں مکمل

دہلی انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن کی جانب سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ انتخابات کے لئے ای وی ایم مشینوں کا مکمل انتظام ہے، جس میں 13751 بوتھس میں 14484 بیلٹ یونٹ لگائے جائیں گے۔

دہلی انتخابات 2020: انتخابات کی تیاریاں مکمل

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 1:16 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:44 PM IST

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات 2020 کے لیے تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔اس انتخابی عمل بہتر طریقے سے انجام دینے کے لیے 5000 سے زیادہ مشینیں مختص کی گئی ہیں۔

وہیں دہلی کے چیف الیکشن افسر کے دفتر سے ملی اطلاع کے مطابق دہلی کے تمام بوتھس پر ای وی ایم کا انتظام کیا جائے گا۔ اس میں کنٹرول یونٹ، بیلٹ یونٹ اور وی وی پی اے ٹی شامل ہیں۔

دہلی انتخابات 2020: انتخابات کی تیاریاں مکمل

3 اسمبلی حلقے میں بیلٹ یونٹ میں اضافہ کیا جائے گا، چونکہ کسی ای وی ایم میں 16 بٹن ہوتے ہیں، اگر کسی اسمبلی میں امیدواروں کی تعداد 15 سے زیادہ ہے تو پھر وہاں بیلٹ یونٹوں کی تعداد بڑھا دی جاتی ہے۔

دہلی کے 3 اسمبلی حلقے میں یہ تعداد زیادہ ہے لہذا یہاں بیلٹ یونٹ کا نمبر 2 ہو جائے گی۔

ایسی صورتحال میں کاروال نگر، نئی دہلی اور بوراڑی اسمبلی میں بیلٹ یونٹوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ انھیں کنٹرول یونٹ، بیلٹ یونٹ اور وی وی پی اے ٹی کہتے ہیں۔ ہر بوتھ پر کنٹرول یونٹوں اور بیلٹ یونٹوں کی تعداد 1-1 ہے، جبکہ بیلٹ یونٹوں کی تعداد امیدواروں پر منحصر ہے۔

انتخابی عہدیداروں کے مطابق ای وی ایم مشینوں میں تکنیکی خرابی کا امکان ہوتا ہے۔ لہذا سبھی اسٹرانگ روم میں پہلے سے ہین مشینوں کو مختص کر لیا گیا ہے۔اسی تیاری کے بنیاد پر الیکشن آفیسر انتخاب کو کامیاب بنانے کا دعوٰی کر رہی ہے۔

Intro:नई दिल्ली:
दिल्ली चुनाव के लिए चुनाव आयोग की तरफ से तैयारियां पूरी कर ली गई है. चुनाव के लिए सबसे जरूरी ईवीएम मशीनों की भी यह पूरी व्यवस्था है जिसमें कुल 13751 बूथों पर 14484 बैलट यूनिट लगाई जाएंगी. चुनाव प्रक्रिया में कोई बाधा ना आए इसके लिए 5000 से ज्यादा मशीन है रिजर्व भी रखी गई हैं.

Body:दिल्ली के मुख्य निर्वाचन अधिकारी कार्यालय से मिली जानकारी के मुताबिक दिल्ली में सभी बूथों पर ईवीएम मशीनों की व्यवस्था होगी. इसमें कंट्रोल यूनिट, बैलट यूनिट और वीवीपैट शामिल हैं.

3 विधानसभा में बढ़ जाएगी बैलट यूनिट
चूंकि ईवीएम में 16 ही बटन होते हैं, अगर किसी विधानसभा में उम्मीदवारों की संख्या 15 से ज्यादा होती है तो वहां बैलेट यूनिट की संख्या बढ़ा दी जाती है. दिल्ली की 3 विधानसभा में ये संख्या ज्यादा है, लिहाजा यहां बैलट यूनिट की संख्या 2 हो जाएगी. ऐसे में करावल नगर, नई दिल्ली और बुराड़ी विधानसभा में बैलट यूनिट की संख्या बढ़ (2) हो जाएगी.

कितनी-कितनी संख्या
ईवीएम मशीन में कुल 3 भाग हैं. इन्हें कंट्रोल यूनिट, बैलट यूनिट और वीवीपैट कहा जाता है. हर बूथ पर कंट्रोल यूनिट और बैलट यूनिट की संख्या 1-1 होती है जबकि बैलट यूनिट की संख्या उम्मीदवारों के ऊपर निर्भर करती है.

Conclusion:मशीनें होंगी रिज़र्व
चुनाव अधिकारियों के मुताबिक ईवीएम मशीनों में भी तकनीकी खराबी की आशंका रहती है. लिहाजा सभी स्ट्रांग रूमों में पहले से मशीनें रिजर्व रख ली गई है. इसी तैयारी के आधार पर चुनाव अधिकारी सफल चुनाव कराने का दावा भी कर रहे हैं.
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.