ETV Bharat / state

منوج تیواری اور کیجریوال میں بحث و تکرار - دہلی وزیراعلی اروند کیجریوال کی ٹوئیٹ

دہلی اسمبلی انتخابات کے دن بھی بھارتیہ جنتا پارٹی اور عام آدمی پارٹی کے درمیان بحث و تکرار دیکھنے کو مل رہی ہے۔ دہلی کے وزیراعلی اروند کیجریوال اور بی جے پی ریاستی صدر منوج تیواری ایک دوسرے کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

منوج تیواری کا اروند کیجریوال پر تنقید
منوج تیواری کا اروند کیجریوال پر تنقید
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 1:35 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:21 PM IST

وزیراعلی اروند کیجریوال کے مندر جانے پر بی جے پی ریاستی صدر منوج تیواری نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا لیکن دوسری طرف کیجریوال نے بھی ٹویٹ کے ذریعہ منوج تیواری کے بیان پر اپنا ردعمل ظاہر کیا۔
اروند کیجریوال نے ٹویٹ میں کہا کہ 'جب سے میں نے ایک ٹی وی چینل پر ہنومان چالیسا پڑھا ہے، بی جے پی والے مسلسل میرا مذاق اڑا رہے ہیں۔ کل میں ایک ہنومان مندر گیا تھا اور آج بی جے پی رہنما کہہ رہے ہیں کہ میرے مندر جانے سے مندر ناپاک ہوگیا ہے۔ یہ کس طرح کی سیاست ہے؟ خدا تو سب کا ہے۔خدا سب پر اپنی رحمت برقرار رکھے ساتھ میں بی جے پی والوں کا بھی بھلا ہو'۔

اروند کیجریوال کا ٹوئیٹ
اروند کیجریوال کا ٹوئیٹ

واضح رہے کہ بی جے پی ریاستی صدر منوج تیواری نے کہا تھا کہ اروند کیجریوال مندر میں پوجا کرنے گئے تھے یا ہنومان جی کو ناپاک کرنے گئے تھے۔
منوج تیواری نے کہا کہ اروند نے ایک ہاتھ سے جوتا اتار کر، اسی ہاتھ سے مالا لے کر یہ کیا کردیا۔جب نقلی عقیدت مند آتے ہیں تو یہی ہوتا ہے، میں نے پنڈت جی کو بتایا ہے انہوں نے کئی بار ہنومان کو دھویا ہے۔

وہیں ان سب بیان بازی میں عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن نے کہا کہ بی جے پی دہلی کےوزیر اعلی کو اچھوت بھری نگاہوں سے دیکھتی ہے اس سے زیادہ برا بیان نہیں ہوسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپ ابھی بھی اس دور میں ہیں جہاں دلتوں کو مندر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے۔رام بھی اب بی جے پی کی حفاظت نہیں کرسکتے۔

Intro:Body:

पुलिस के अनुसार, सब-इंस्पेक्टर प्रीति रात 9.30 बजे रोहिणी ईस्ट मेट्रो स्टेशन से अपने घर की ओर जा रही थीं, तभी एक अज्ञात व्यक्ति ने पिस्तौल निकाली और उनके सिर में गोली मार दी। उसने मौके पर ही दम तोड़ दिया।

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.