ETV Bharat / state

نئے تعلیمی نظام پر مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کا ردعمل - مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن

برسر اقتدار حکومت نے اپنے نئے تعلیمی نظام سے متعلق جو باتیں سامنے رکھی ہیں اس پر مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن نے فکرمندی کا اظہار کیا ہے۔

نئے تعلیمی نظام پر مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کا ردعمل
author img

By

Published : Jul 18, 2019, 2:12 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن (ایم ایس ایف)کی جانب سے کانسٹیٹیوشن کلب میں منعقدہ تقریب میں نئی تعلیمی نظام پر بحث کی گئی جس میں این ڈی اے کی مودی حکومت کے زعفرانی خیالات اور اس سے متاثر تعلیمی نظام کو نافذ نہیں ہونے کے لیے تمام تر کوششیں کی جانے کی بات کی۔

نئے تعلیمی نظام پر مسلم سٹوڈنٹ فیڈریشن کا ردعمل

اسی ضمن میں ایم ایس ایف کے قومی صدر اشرف نے بتایا کہ اس بحث کا مقصد ملک میں نئے تعلیمی نظام کی مخالفت کرنا ہے، کیونکہ نئے تعلیمی نظام میں مودی حکومت نے نہ صرف اقلیتوں کو نظر انداز کیا ہے، بلکہ دلت اور پسماندہ طبقات کے لوگوں کے لیے بھی کچھ نہیں سوچا۔

انہوں نے کہا ملک بھر میں ہندی کو زبردستی تھونپا جارہا ہے اور دیگر علاقائی زبانوں کے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے۔

وہیں ایم ایس ایف کے ریاستی صدر دانش نے بتایا کہ مودی حکومت مسلسل اقلیتی اداروں کے خلاف شازشیں کررہی ہیں اور ان کے اقلیتی کردار کو ختم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

Intro:این ڈی اے حکومت نے اپنے پہلے بجٹ میں نئے تعلیمی نظام سے متعلق جو باتیں سامنے رکھی ہیں اس پر ایم ایس ایف فکرمند ہے.

Body:مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کی جانب سے آج کانسٹیٹیوشن کلب میں منعقدہ تقریب میں نئی تعلیمی نظام پر بحث کی گئی جس میں مودی حکومت کے زعفرانی خیالات اور اس سے متاثر تعلیمی نظام کو ن نافذ نہیں ہونے کے لیے تمام تر کوششیں کی جانے کی بات کی.

اسی سے متعلق بات کرتے ہوئے ایم ایس ایف کے قومی صدر اشرف نے بتایا کہ اس بحث کا مقصد ملک میں نئے تعلیمی نظام کی مخالفت کرنا ہے کیونکہ نئے تعلیمی نظام میں مودی حکومت نے نہ صرف اقلیتوں کو نظر انداز کیا ہے بلکہ دلت اور پچھڑی زات کے لوگوں کے لیے بھی نہیں سوچا. انہوں نے کہا ملک بھر میں ہندی کو زبردستی تھونپا جا رہا ہے جبکہ دیگر علاقائی زبانوں کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے.

وہیں ایم ایس ایف کے ریاستی صدر دانش نے بتایا کہ مودی حکومت مسلسل اقلیتی اداروں کے خلاف شازشیں کر رہی ان کے اقلیتی کردار کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے.

Conclusion:دانش ریاستی صدر ایم ایس ایف
اشرف قومی صدر ایم ایس ایف
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.