ETV Bharat / state

دہلی :سڑک پر ڈلیوری کے بعد اسپتال کے خلاف کارروائی کی مانگ

دارالحکومت دہلی کے جامع مسجد علاقے میں واقع ایم سی ڈی کے کستوربا گاندھی اسپتال کے باہر ایک حاملہ خاتون کی سڑک پر ڈلیوری ہونے کا معاملہ سامنے آیا تھا.جس کے بعد اب مقامی کونسلر راکیش کمار نے کستوربا گاندھی اسپتال کے معاملے کو ہاوس میں اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے میئر اور حزب اختلاف کے رہنما سے شکایت کی ہے.

دہلی :سڑک پر ڈلیوری کے بعد اسپتال کے خلاف کارروائی کی مانگ
دہلی :سڑک پر ڈلیوری کے بعد اسپتال کے خلاف کارروائی کی مانگ
author img

By

Published : Sep 14, 2020, 7:33 PM IST

کستوربا گاندھی معاملے پر اب سیاست تیز ہو گئی ہے یہ اسپتال ایم سی ڈی کے زیر انتظام آتا ہے لیکن اسپتال انتظامیہ کے برتاؤ کی متعدد دفعہ شکایت سامنے آئی ہیں۔

دہلی :سڑک پر ڈلیوری کے بعد اسپتال کے خلاف کارروائی کی مانگ

اس بار مقامی کونسلر راکیش کمار نے کستوربا گاندھی اسپتال کے معاملے کو ہاوس میں اٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے میئر اور حزب اختلاف کے رہنما سے شکایت کی ہے.

ان کا کہنا ہے کہ ایم سی ڈی اپنے اسپتالوں کو صحیح طریقے سے چلانے میں کامیاب نہیں ہوپا رہی ہے تو ایم سی ڈی کو چاہیے کہ اس کا انتظامیہ دہلی حکومت کے حوالے کر دیا جائے تاکہ پرانی دہلی کی عوام کو پریشانیوں سے نجات دلائی جا سکے.

راکیش کمار نے بتایا کہ گذشتہ دن ایک حاملہ خاتون کو شام کے وقت الٹرا ساؤنڈ کرانے کے لیے سڑک پر چھوڑ دیا جس کے بعد خاتون کی حالت بگڑی اور حمل کے دوران ہی بچہ کی موت ہو گئی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.