ETV Bharat / state

Money Laundering Case ستیندر جین کی درخواست ضمانت پر 5 نومبر کو سماعت - ریاستی وزیر صحت ستیندر جین

دہلی کی ایک خصوصی عدالت منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے تحت گرفتار ریاستی وزیر صحت ستیندر جین کی ضمانت کی درخواست پر 5 نومبر کو سماعت کرے گی۔ اس سلسلے میں ستیندر جین کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عام آدمی پارٹی کے لیڈر کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ وزیر بن کر عوامی زندگی میں داخل ہوئے اور اگر ایسا نہ ہوتا تو کوئی معاملہ نہ ہوتا۔Money Laundering Case

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Oct 28, 2022, 9:47 PM IST

نئی دہلی: دہلی کی ایک خصوصی عدالت منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ کے تحت گرفتار ریاستی وزیر صحت ستیندر جین کی ضمانت کی درخواست پر 5 نومبر کو سماعت کرے گی۔خصوصی جج وکاس دھول نے مسٹر جین کے دلائل سننے کے بعد معاملے کی سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔Money Laundering Case

عدالت نے تہاڑ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ملزمان ستیندر کمار جین، ویبھو جین اور انکش جین کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے سماعت کی اگلی تاریخ پر پیش کریں۔

ستیندر جین کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ عام آدمی پارٹی کے لیڈر کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ وزیر بن کر عوامی زندگی میں داخل ہوئے اور اگر ایسا نہ ہوتا تو کوئی معاملہ نہ ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں: Supreme Court issues notice to ED دہلی کے وزیر صحت کی عرضی پر سپریم کورٹ کا ای ڈی کو نوٹس

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.