ETV Bharat / state

2022 Jahangirpuri Violence جہانگیرپوری تشدد کیس سیشن کورٹ پہنچا - نئی دہلی کی خبر

دہلی کی ایک دعدالت نے جہانگیر پوری تشد معاملے کو سیشن کورٹ کو سونپ دیا ہے۔ واضح رہے ر ہے کہ دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں 16 اپریل کو ہنومان جینتی کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے دوران تشدد ہوا تھا۔2022 Jahangirpuri Violence

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 20, 2022, 9:04 PM IST

نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے جہانگیر پوری تشدد کیس کو مزید سماعت کے لیے سیشن کورٹ کو سونپ دیا ہے۔ سیشن عدالت اس معاملے کی سماعت 22 اگست کو کرے گی۔ واضح رہے ر ہے کہ دہلی کے جہانگیر پوری علاقے میں 16 اپریل کو ہنومان جینتی کے موقع پر نکالے گئے جلوس کے دوران تشدد ہوا تھا۔2022 Jahangirpuri Violence

پولیس نے اس معاملے میں قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت معاملہ درج کیا تھا۔ تحقیقات کے بعد پولس نے 14 جولائی کو اس معاملے میں 37 گرفتار لوگوں، آٹھ مفرور لوگوں اور دو نابالغوں کو نامزد ملزم بناتے ہوئے چارج شیٹ داخل کی تھی۔ پولیس نے چارج شیٹ کے ذریعے بتایا کہ ملزمان نے 16 اپریل کو ہنومان جینتی کے موقع پر 10 اپریل کو تشدد بھڑکانے کا منصوبہ بنایا تھا۔

چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ دیپیکا سنگھ نے 28 جولائی کو چارج شیٹ کا نوٹس لیا تھا اور کیس کی فائل کو مزید سماعت کے لیے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو بھیجنے کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: یہ بھی پڑھیں: 2022 Jahangirpuri Violence: جہانگیرپوری میں انہدامی کارروائی سے غریب عوام بیروزگار

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.