ETV Bharat / state

ڈاکٹر خودکشی معاملہ: پرکاش جروال 14 دن کی عدالتی تحویل میں - جروال

دہلی کی ایک عدالت نے ڈاکٹر خودکشی معاملہ میں گرفتار عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے پرکاش جروال کو 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے۔

Delhi court sends AAP MLA to 14 days judicial custody in doctor suicide case
ڈاکٹر خودکشی معاملہ: پرکاش جروال 14 دن کی عدالتی تحویل میں
author img

By

Published : May 18, 2020, 11:17 AM IST

عآپ ایم ایل اے کے وکیل محمد ارشاد نے بتایا کہ عدالت نے جروال اور ان کے ساتھی کپل ناگر کی پولیس تحویل میں مزید توسیع سے انکار کردیا اور انہیں عدالتی تحویل میں دے دیا۔

قبل ازیں 18 اپریل کو 52 سالہ ڈاکٹر راجندر سنگھ نے جنوبی دہلی میں خودکشی کرلی تھی جبکہ ان کے پاس سے ایک خودکشی نوٹ برآمد کیا گیا تھا جس میں انہوں نے ایم ایل اے پرکاش جروال اور اس کے ساتھی کپل کو خودکشی کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

جروال اور اس کے ساتھی کپل پر الزام ہے کہ وہ دہلی جل بورڈ کے ذریعہ پانی سپلائی کرنے والے ٹینکرس سے ہفتہ وصول کیا کرتے تھے۔

اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر راجندر سنگھ کے کچھ پانی کے ٹینکر دہلی ل بورڈ میں کرایہ پر چلتے تھے جبکہ ایل ایل اے پرکاش جروال پر الزام ہے کہ وہ ڈاکٹر سے رقم کا مطالبہ کیا تھا اور اسے ان سے مارنے کی دھمکی بھی دی تھیں۔

متوفی کے بیٹے ہیمنت کی شکایت پر دہلی پولیس نے دیولی سے آپ کے ممبر اسمبلی پرکاش جروال اور اس کے ساتھی کپل ناگر کے خلاف خود کشی کے لیے اکسانے کا مقدمہ درج کیا تھ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.