ETV Bharat / state

Delhi Riots Case: دہلی کی عدالت نے میران حیدر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی - دہلی فسادات کا معاملہ

راشٹریہ جنتا دل کے یوتھ ونگ کے رہنما اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم میران حیدر کی 2020 میں دہلی فسادات سے متعلق مبینہ مجرمانہ سازش کے معاملے میں دہلی کے ایک عدالت نے آج ضمانتی عرضی خارج Delhi riots case کردی۔

دہلی کی عدالت نے میران حیدر کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

author img

By

Published : Apr 5, 2022, 7:56 PM IST

دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو راشٹریہ جنتا دل کے یوتھ ونگ کے رہنما اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم میران حیدر کی 2020 میں دہلی فسادات سے متعلق مبینہ مجرمانہ سازش کے معاملے میں ضمانتی عرضی خارج کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج امیتابھ راوت نے یو اے پی اے ایکٹ سمیت مختلف دفعات کے تحت دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے ذریعہ درج کیس میں یہ فیصلہ سنایا۔

پولیس نے حیدر کے علاوہ دیگر ملزمان کے خلاف بھی چارج شیٹ داخل کی تھی، جن میں جے این یو کے سابق اسٹوڈنٹ لیڈر عمر خالد، شرجیل امام، یونائیٹڈ اگینسٹ ہیٹ کے بانی خالد سیفی، کانگریس کی سابق کونسلر عشرت جہاں، پنجرہ توڑ کی کارکن گلفشاں فاطمہ، صفورا زرگر، نتاشا ناروال، اور دیونگنا کالیتا اور سابق عآپ کے کونسلر طاہر حسین کے نام قابل Delhi court denies bail plea Meeran Haider ذکر ہے۔

مزید پڑھیں:

پولیس نے دعویٰ کیا تھا کہ شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ریلی میں طلباء، سابق طلباء اور ایک خاص کمیونٹی کے دیگر افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی تھی۔ جنہوں نے پولیس اہلکاروں پر حملہ، پولیس اور سرکاری/نجی املاک کو نقصان پہنچانا، پتھراؤ اور آتش زنی کے واقعات کو انجام دئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.