ETV Bharat / state

دہلی: کانگریس نے تاجدار بابر کو خراج عقیدت پیش کیا - دہلی کی خبریں

تعزیتی نشست کی صدارت ریاستی کانگریس صدرچودھری انل کمار نے کی۔ انھوں نے کہا کہ تاجدار بابر کی حیثیت کانگریس پارٹی میں ایک پلر کی طرح تھی،جنہوں نے کانگریس کی زندگی بھر خدمت کی۔

کانگریس نے تاجدار بابر کو خراج عقیدت پیش کیا

author img

By

Published : Oct 11, 2021, 6:22 PM IST

دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کی سابق صدر مرحومہ تاجدار بابر کو ریاستی دفتر راجیو بھون میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

تعزیتی نشست کی صدارت ریاستی کانگریس صدرچودھری انل کمار نے کی۔ اس دوران انھیں گلہائے عقیدت پیش کیا گیا۔اس موقع پر انل کمار نے کہا کہ تاجدار بابر کی حیثیت کانگریس پارٹی میں ایک پلر کی طرح تھیں،جنہوں نے کانگریس کی زندگی بھر خدمت کی۔

'ہم سبھی کانگریسیوں کو ان کی زندگی سے ترغیب ملتی ہے کہ چاہے کتنے بھی مشکل حالات ہی کیوں نہ ہوں، ہمیں اپنے ہدف اور مقصد کی تکمیل میں کبھی بھی ڈگمگانا نہیں چاہیے۔'

یہ بھی پڑھیں:پرینکا کی مقبولیت سے بی جے پی میں بوکھلاہٹ: پنکھڑی

دہلی انچارج اور راجیہ سبھا رکن شکتی سنگھ گوہل نے کہا کہ تاجدار بابر ہمیشہ گنگا جمنی تہذہب کی حامی رہی ہیں جنہوں نے سبھی مذاہب کے لوگوں کو جوڑ کر رکھا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح سے مرکزی حکومت آج بھارت کے ان داتا کسانوں پر ظلم کررہی ہے اورا ن پر کبھی پولیس سے لاٹھی چارج تو کبھی اپنے معاون لیڈروں سے کسانوں کو گاڑیوں سے کچلا جارہا ہے تو ایسیے میں اب عوام کا اعتماد بی جے پی کی مودی سرکار پر سے اٹھ گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.