ETV Bharat / state

دہلی کانگریس کے وفد کی منموہن سے ملاقات

دہلی پردیش کانگریس کے ایک وفد نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ سے ملاقات کرکے دہلی کے عوام کی طرف سے گرودوارہ دربار صاحب کرتار پور کی نذر کرنے کے لیے انہیں تحفہ سونپا ۔

دہلی کانگریس کے وفد کی منموہن سے ملاقات
author img

By

Published : Nov 7, 2019, 11:35 PM IST

ریاستی کانگریس کے صدر سبھاش چوپڑا کی سربراہی میں ملنے والے وفد نے ڈاکٹر سنگھ کو ’رومالہ اور چھتر‘ سونپا اور دہلی کے عوام کی جانب سے اسے کرتار پور صاحب میں چڑھانے کی درخواست کی۔

دہلی کانگریس کے وفد کی منموہن سے ملاقات
دہلی کانگریس کے وفد کی منموہن سے ملاقات

چوپڑا نے ٹوئیٹ کرکے یہ اطلاع دی اور کہا کہ میں نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ سے ایک وفد کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں ’رومالہ ، چھتر پیش کرکے ان سے درخواست کی کہ وہ کرتار پور صاحب میں دہلی کے عوام کی طرف سے پیش کریں۔

ڈاکٹر منموہن سنگھ بھارت کی طرف سے 9 نومبر کو کرتار پور صاحب جانے والے 576 عقیدت مندوں کی پہلی کھیپ میں شامل ہوں گے۔

گرو نانک دیو کے 550 ویں پرکاش اتسو کے پیش نظر بھارت اور پاکستان نے عقیدت مندوں کے لئے کرتار پور صاحب کی زیارت کے لئے ایک راہداری تعمیر کی گئی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی 9 نومبر کو بھارت کی سرحد پر راہداری کا افتتاح کریں گے۔

اس کے بعد ، بھارت کے عقیدت مندوں کی پہلی کھیپ ڈیرہ بابا نانک سے وہاں جائیں گے۔

Intro:2829کروڈ روپیوں کے ترقیاتی کام وزیر اعلیٰ نے افتتاح

Body:ریاست کرناٹک ہاویری ضلع ہرے کیرور شہر میں یہاں کے پولیس میدان نے ہرےکیرور، رٹی ہلی تعلق کے لئے 2829کروڈ روپیوں کے راستوں اور دیگر ترقیاتی کاموں کا افتتاح وزیر اعلیٰ بی یس یڈورپا نے کرتے ہوئے کہا.. ہرےکیرور تعلق میں کانگریس پارٹی کے یم یل اے بی سی پاٹل نے کانگریس کو استعفیٰ دیکر بی جے پی میں شامل ہونے پر یہاں پر ہونے والے یم یل اے بائی الیکشن میں بی سی پاٹل کو ہی ٹکٹ دیاجایگا. اس لئے یہا ں پر سابقہ بی جے پی یم یل اے یو بی بنکار اور بی سی پاٹل کو ایک ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے. بی پی پارٹی ریاست کرناٹک میں سیلاب سے متاثر عوام کے مکان تعمیر کرانے 1لاکھ روپیے مالی امداد کررہی ہے. بہت جلد یہاں کی ترقی کےلئے ہر مکمل سہولت فراہم کررہی ہے...

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.