ETV Bharat / state

DCW Issues Notice over LGBTQI+ community ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی پر سماجی بہبود کے محکمے کو دہلی خواتین کمیشن کا نوٹس - دہلی خواتین کمیشن کا نوٹس

ڈی سی ڈبلیو کی صدر سواتی مالیوال نے کہا کہ ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ حکومت ان کے حقوق اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ میں نے دہلی حکومت کے محکمہ سماجی بہبود اور تمام ڈی ایم کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں کمیونٹی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات طلب کی گئی ہیں۔People of LGBT community are facing problems in Delhi

دہلی خواتین کمیشن
دہلی خواتین کمیشن
author img

By

Published : Sep 24, 2022, 9:25 PM IST

نئی دہلی: دہلی خاتون کمیشن (ڈی سی ڈبلیو) نے ہفتہ کو دہلی حکومت کے سماجی بہبود کے محکمے کو نوٹس جاری کرکے ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کے مفاد کو یقینی بنانے کے لئے کئے گئے اقدامات کی تفصیلات طلب کی ہیں۔People of LGBT community are facing problems in Delhi

ڈی سی ڈبلیو کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق سماجی بہبود کے محکمے کو مطلع کرنے کے لئے کہا گیا ہے کہ ٹرانس جینڈر پرسنز رائٹس پروٹیکشن رولز-2020 کو دہلی میں نوٹیفائی کیا گیا ہے۔ اگر ایسا نہیں کیا گیا ہے تو محکمہ کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ تاخیر کی وجوہات بتائے اور بتائے کہ کیا ٹرانس جینڈر ویلفیئر بورڈ تشکیل دیا گیا ہے اور اگر نہیں، تو اس کی وجوہات کیا ہیں۔

ڈی سی ڈبلیو کی صدر سواتی مالیوال نے کہا کہ ایل جی بی ٹی کیو کمیونٹی کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ حکومت ان کے حقوق اور فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لیے فوری اقدامات کرے۔ میں نے دہلی حکومت کے محکمہ سماجی بہبود اور تمام ڈی ایم کو نوٹس جاری کیا ہے جس میں کمیونٹی کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے بارے میں معلومات طلب کی گئی ہیں۔

انہوں نے کہا ’’یہ بہت حیران کن ہے کہ راجدھانی میں ٹرانس جینڈروں کے لیے ایک بھی شیلٹر ہوم نہیں ہے۔ ہم ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے لیے بہتر زندگی کو یقینی بنانے کے لیے ان مسائل پر کام کریں گے۔

مزید پڑھیں:DCW on Shahdara Gangrape Case: ڈی سی ڈبلیو نے متاثرہ کی حفاظت کے لیے دہلی پولیس کو سمن جاری کیا

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.