ETV Bharat / state

ووٹر لسٹ میں زندہ آدمی مردہ دکھایا گیا - دہلی اسمبلی الیکشن 2020

پرمود کمار نے بتایا کہ پرکاش بھارتی اسکول میں بوتھ نمبر 95 پر وہ اپنی اہلیہ کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔ وہاں الیکشن کمیشن کے افسروں کے پاس ایک ووٹر لسٹ تھی، جس کے مطابق پرمود کمار شرما کا نام مردوں کی فہرست میں تھا۔

ووٹر لسٹ میں زندہ آدمی مردہ دکھایا گیا
ووٹر لسٹ میں زندہ آدمی مردہ دکھایا گیا
author img

By

Published : Feb 9, 2020, 9:52 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 5:30 PM IST

دارالحکومت دہلی میں سنیچر کے روز اسمبلی انتخابات ختم ہو گئے۔ کل ملا کر الیکشن اچھے سے گزر گیے۔ کچھ ایسی جگہوں سے معمولی خبریں سننے میں آئی۔ ایسی ہی ایک خبر دہلی کراڑی اسمبلی کے پریم نگر سے آئی ہے۔ دراصل اس علاقے کی الیکشن کمیشن کی ووٹر لسٹ میں زندہ شخص کو مردہ دکھایا گیا تھا۔

پرمود کمار کے مطابق پریم نگر کے پرکاش بھارتی اسکول میں بوتھ نمبر 95 پر وہ اہلیہ کے ساتھ ووٹ ڈالنے پہنچے۔ وہاں الیکشن کمیشن کے افسروں کے پاس ایک ووٹر لسٹ تھی، جس کے مطابق پرمود کمار شرما نام کے شخص کی موت ہو چکی ہے۔ اس وجہ سے وہ ووٹ نہیں ڈال سکتے ہیں اور انہیں ووٹ ڈالنے سے منع کر دیا گیا۔

دیکھیں ویڈیو

ووٹر نعیم احمد نے بتایا کہ وہ پڑوس کے بوتھ نمبر 96 پر ووٹ ڈالنے پہنچے۔ جب ان کو معلوم ہوا کہ پرمود شرما کو ووٹ ڈالنے سے منع کیا جا رہا ہے۔ تب وہ پرمود کو لیکر پولنگ مرکز کی بی ایل او گیتا کے پاس پہنچے اور انہیں ووٹر لسٹ والی پریشانی بتائی۔ جس کو لیکر بوتھ ہیڈ سے بات کی۔

بات چیت کے دوران بوتھ ہیڈ نے تو پہلے منع کر دیا۔ لیکن نعیم احمد نے اس معاملے کو میڈیا میں لے جانے کی بات کی۔ اس پر بوتھ ہیڈ نے نعیم احمد کی بنا پر پرمود سے ووٹ ڈلوادیا اور معاملہ رفع دفع کرنے کی مانگ کی۔ کافی مشقت کے بعد بوتھ ہیڈ نے جاکر پرمود شرما کو ووٹ ڈلوایا اور بی ایل او سے ان کے ضروری کاغزات لینے کو کہا۔

Intro:
बाहरी दिल्ली किराड़ी विधानसभा के प्रेम नगर में बूथ नंबर 95 (प्रकाश भारती स्कूल) पर प्रमोद कुमार शर्मा अपनी पत्नी राधिका शर्मा के साथ वोट डालने पहुंचे. तब निर्वाचन आयोग के अधिकारियों के पास जो वोटर लिस्ट थी,
उसके अनुसार व्यक्ति की मृत्यु हो गई है. इस वजह से यह वोट डाल नहीं सकते और मना कर दिया.

Body:बूथ हेड से कि बात..

जब पड़ोस के बूथ नंबर 96 पर नईम अहमद अपना वोट डालने पहुंचे. तो उनको पता चला की प्रमोद शर्मा को वोट डालने से मना किया जा रहा है. तब उन्होंने प्रमोद को लेकर बीएलओ गीता के पास पहुंचे और उनके पास जो वोटर लिस्ट थी. उसको लेकर बूथ हेड से बात की.

धमकी देने पर डलवाया वोट..

बातचीत के दौरान बूथ हेड ने पहले तो मना कर दिया. लेकिन जब नईम अहमद ने इस बात को मीडिया में ले जाने की धमकी दी तो. बूथ हेड ने नईम अहमद के विटनेस के आधार पर प्रमोद से वोट डलवा दिया. और मामले को रफा-दफा करने की मांग की.
Conclusion:बीएलओ ने लिए जरूरी कागजात...

फिलहाल काफी मशक्कत के बाद बूथ हेड ने जाकर के प्रमोद शर्मा का वोट डलवाया और बीएलओ से उनके जरूरी कागजात लेने को कहा.

बाइट : प्रमोद शर्मा(टोपी वाले)
बाइट : नईम अहमद (चश्मे वाले)
Last Updated : Feb 29, 2020, 5:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.