ETV Bharat / state

دہلی-این سی آر میں زبردست دھند، ہوا کا معیار بے حد خراب - dehli news

قومی دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقے میں آج صبح ہوا کا معیا کافی خراب رہا، (سی پی سی بی) کے مطابق دارالحکومت میں ہوا کا معیار کا انڈیکس 300 کے لگ بھگ رہا ، جو انتہائی ناقص کے زمرے میں آتا ہے۔

دہلی-این سی آر میں زبردست دھند، ہوا کا معیار بے حد خراب

author img

By

Published : Feb 13, 2021, 3:50 PM IST

دہلی: قومی دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں ہفتہ کی صبح گھنا کہرا چھایا رہا اور ہوا کا معیار کافی خراب درج کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق دارالحکومت میں کم از کم درجہ حرارت 10 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 27 ڈگری سیلسیس کے قریب رہنے کی توقع ہے۔

دارالحکومت اور اس کے آس پاس کے متعدد علاقوں میں گھنے دھند کے باعث صبح سویرے حد بصارت کم ہوکر 50 میٹر تک رہ گئی۔ دہلی ہوائی اڈے پر حد بصارت بہت کم تھی لیکن اس کا پروازوں کے عمل پر کوئی اثر نہیں ہوا۔

سنٹرل آلودگی کنٹرول بورڈ (سی پی سی بی) کے مطابق دارالحکومت میں ہوا کا معیار کا انڈیکس 300 کے لگ بھگ رہا ، جو انتہائی ناقص کے زمرے میں آتا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

delhi
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.