کووڈ۔19 کے 1 لاکھ 38 ہزار سے زیادہ کیسز کے ساتھ اب بھارت کو دنیا کے ٹاپ 10 ممالک میں شامل کیا گیا ہے، جہاں اس طرح کے معاملات کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔ وہیں دارالحکومت دہلی میں کووڈ 19 کے کیسز کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
🏥Delhi Health Bulletin - 25th May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/NvUDI1r8ca
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 25, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">🏥Delhi Health Bulletin - 25th May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/NvUDI1r8ca
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 25, 2020🏥Delhi Health Bulletin - 25th May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/NvUDI1r8ca
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 25, 2020
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا انفیکشن کے 635 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ جس کے بعد دارالحکومت دہلی میں کورونا انفیکشن کے معاملے 14053 ہو گئی ہے۔
جس میں 7006 معاملے فعال ہیں۔ اس وقت 6771 کورونس مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔ دہلی میں کورونا انفیکشن کی وجہ سے اب تک 276 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔