دارالحکومت دہلی میں کورونا مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اب تک بھارت میں کورونا وائرس کے انفیکشن کے 1 لاکھ 12 ہزار سے زائد مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔
-
🏥Delhi Health Bulletin - 21st May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/JJcbhE1wgj
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 21, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">🏥Delhi Health Bulletin - 21st May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/JJcbhE1wgj
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 21, 2020🏥Delhi Health Bulletin - 21st May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/JJcbhE1wgj
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 21, 2020
وہیں صرف دارالحکومت دہلی میں اب تک کورونا متاثرین کی تعداد 11659 تک پہنچ گئی ہے۔
دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 571 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ تو وہیں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی کُل تعداد 194 ہوگئی ہے۔
فی الحال دہلی میں کورونا فعال مریضوں کی تعداد 5898 ہیں۔ تو وہیں اب تک 5567 کورونا سے متاثرہ مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔