ETV Bharat / state

دہلی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 412 نئے معاملے - دارالحکومت دہلی میں کورونا انفیکشن کیسز

دارالحکومت دہلی میں کورونا انفیکشن کیسز کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس وقت کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 288 ہوگئی ہے۔

دہلی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 412 نئے معاملے

author img

By

Published : May 27, 2020, 9:22 AM IST

اب تک کتنے کورونا مریض آئے ہیں۔ کتنے صحت یاب ہوئے ہیں۔ دہلی ہیلتھ بلیٹن کو جانیں۔

ملک میں کورونا کا بحران بڑھتا جارہا ہے۔ بھارت بیشتر کورونا معاملات میں 10 ممالک کی فہرست میں شامل ہے۔

اب تک بھارت میں کورونا کے 1 لاکھ 45 ہزار سے زائد کیسز آچکے ہیں۔ وہیں دہلی میں کورونا انفیکشن کے اب تک 14465 کیسز سامنے آئے ہیں۔

دہلی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 412 نئے معاملے
دہلی: گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 412 نئے معاملے

وہیں دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 412 کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 288 پہنچی ہے۔ فی الحال دہلی میں کورونا کے 7223 فعال کیسز ہیں۔ تاہم اب تک 6954 کورونا مریض بھی صحت یاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.