ETV Bharat / state

'ائمہ مساجد کی تنخواہیں جلد ہی جاری ہوں گی' - دہلی وقف بورڈ

دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے دہلی کی مساجد کے امام کی ایک میٹنگ طلب کی تھی جس میں مختلف موضوعات پر گفتگو کی گئی اور انہیں عملی جامہ پہنانے کے لیے لائحہ عمل تیار کیا گیا۔

دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے دہلی کی مساجد کے امام کی ایک میٹنگ طلب کی
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 10:04 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:56 AM IST

امانت اللہ خان کی جانب سے بلائی گئی میٹنگ میں اعلان کیا گیا کہ دہلی کی تمام مساجد کے امام و مؤذنین کی تنخواہیں بہت جلد جاری کی جائیں گی۔

اس کے علاوہ اس میٹنگ میں رامپور کی جوہر یونیورسٹی کی صورتحال پر بھی بحث ہوئی اور چیئرمین نے جوہر یونیورسٹی جانے کا ارادہ کیا تاکہ وہاں جاری حالات کے بارے میں معلومات لی جا سکے نیز مستقبل کے لیے لائحہ عمل تیار کیا جا سکے۔

دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے دہلی کی مساجد کے امام کی ایک میٹنگ طلب کی
دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے دہلی کی مساجد کے امام کی ایک میٹنگ طلب کی

امانت اللہ خان نے دہلی میں 10 ہزار غرباء و مساکین کو ہر روز وقف بورڈ کی جانب سے کھانا کھلانے کے نظم کا بھی اعلان کیا اور مستحقین کے گھروں میں راشن کٹ کی تقسیم کی بات بھی اس میٹنگ میں ہوئی جس کے لیے باقاعدہ ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جو اس میں وقف بورڈ کے ملازمین کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔

اس کے علاوہ حالات حاضرہ پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جس میں ماب لنچنگ، حکومت میں مسلمانوں کی گھٹتی نمائندگی اور تعلیم جیسے مسائل شامل رہے۔

Intro:

Body:b1۔ خلیق الزماں
b2 خالد جمال

کاروبار کی خستہ حالی کی وجہ سے ادبی فضا بھی متاثر۔
عوام معاشی مسائل میں گرفتار ادب پر جمود طاری۔

جب تک زندگی کی گاڑی روانی سے چلتی رہتی ہے انسان تلاش معاش کے ساتھ ساتھ دوسری سرگرمیوں میں بھی دلچسپی لیتا ہے۔ لیکن جب کاروباری حالات میں خستگی ہو اور انسان معاشی مسائل میں گرفتار ہو تو اس کی زندگی اور سرگرمیاں محدود ہو جاتی ہیں اور وہ صرف کاروبار کی ضرب و تقسیم میں پڑا رہتا ہے۔
ان دنوں شہر بنارس کے عوام بھی انہی حالات کا شکار ہیں۔ ملک کی گرتی ہوئی جی ڈی پی، کاروباری حالات کی خستگی، قرض، کاروبار کا نہ چلنا یہ سب ایسے مسائل ہیں جن کی وجہ سے بنارس کی ادبی فضا پر جمود طاری ہے۔
شہر بنارس ہمیشہ سے ادبی سرگرمیوں کا مرکز رہا ہے۔ یہاں تسلسل کے ساتھ ادبی محافل کا انعقاد ہوتا رہا ہے۔ لیکن ادھر کئی سالوں سے ملک کے حالات اتنے خراب ہیں کہ جس کی وجہ سے ادبی سرگرمیاں تقریبا مفقود ہوگئی ہیں۔
اس سلسلے میں جب بنارس کے ایک معروف شاعر اور تاجر خلیق الزماں سے گفتگو کی گئی توانہوں نے بتایا کہ ان دنوں کاروباری حالات ایسے ہیں کہ لوگ دوسری سرگرمیوں کی طرف سے اپنی توجہ ہٹانے پر مجبور ہیں۔ جب انسان کا کاروبار چلتا ہے تو اس کا ہر چیز کے لئے ایک بجٹ ہوتا ہے اور ان دنوں کاروبار کی خستہ حالی کی وجہ سے شہر میں ہونے والے سیمینار ، مذاکرے، مشاعرے، نشستیں، ادبی سرگرمیاں تقریبا ختم ہو چکی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جب تک ملک کے حالات بہتر نہیں ہوجاتے تب تک یہی صورتحال حال قائم رہے گی۔
اسی سلسلے میں جب ایک دوسرے تاجر اور نوجوان شاعر خالد جمال سے گفتگو کی گئی تو انہوں نے بھی اسی قسم کی کی باتیں کہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ خود ایک انجمن کے بانی ہیں اور اس انجمن کے تحت مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا تھا لیکن آج کے حالات ایسے ہیں جن میں اس طرح کی سرگرمیوں میں حصہ لینا تقریبا ناممکن ہے۔
انہوں نے کہا جب تک کہ کاروباری حالات بہتر نہیں ہوجاتے ہمیں انہیں صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حکومت جلد سے جلد ایسا انتظام کرے کہ لوگ معاشی طور پر اطمینان حاصل کرسکیں اور عوام دوسری سرگرمیوں کی طرف متوجہ ہوں۔

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 6:56 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.