ETV Bharat / state

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی میں سالانہ تقریب تقسیم اسناد

قومی دارالحکومت دہلی کے کشمیری گیٹ پر واقع ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی میں 8 ویں سالانہ تقریب تقسیم اسناد منعقد کیا گیا جس مین طلباء نے جوش خروش سے شرکت کی۔

منیش سسودیاِ ویڈیو
منیش سسودیاِ ویڈیو
author img

By

Published : Dec 9, 2019, 11:07 PM IST

دہلی کی بڑی یونیورسٹیز میں شمار کی جانے والی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی کے چانسلر اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے تمام طالبات کو ڈگری تفویض کرتے ہوئے انہیں مبارکباد پیش کی۔

منیش سسودیاِ ویڈیو

اس موقع پر دہلی کے نائب وزیراعلی اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے تمام طلبہ کو نیک خواہشات سے پیش کیں اور کہا کہ 'اس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران جو کچھ سیکھا ہے اس کا صحیح استعمال کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں اپنا بہتر کردار ادا کریں۔

سالانہ تقریب تقسیم اسناد
سالانہ تقریب تقسیم اسناد

انہوں نے مزید کہا کہ 'اگر آپ اپنے مستقبل میں کچھ اچھا کام کریں گے تو لوگ آپ کے ساتھ ساتھ آپ کی یونیورسٹی کی تعریف کریں گے۔

تاہم اگر آپ کچھ اچھا نہیں کرتے تو آپ کے ساتھ ساتھ آپ کی یونیورسٹی کو بھی مورد الزام ٹھہرائیں گے۔

Intro:دارالحکومت دہلی کے کشمیری گیٹ پر واقع ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی میں 8واں سالانہ کنووکیشن منعقد کیا گیا. اس کنووکیشن میں بڑی تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی.

Body:دہلی کی بڑی یونیورسٹیز میں شمار کی جانے والی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر یونیورسٹی کے چانسلر اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے تمام طالبات کی ڈگریوں کے لیے تصدیق کرتے ہوئے اسٹیج سے ہی انہیں مبارکباد پیش کی.

اس موقع پر دہلی کے نائب وزیر اعلی اور وزیر تعلیم منیش سسودیا نے تمام طلبہ کو اپنی نیک خواہشات سے نوازا اور کہا کہ اس یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے کے دوران جو کچھ سیکھا ہے اس کا صحیح استعمال کرتے ہوئے ملک کی ترقی میں اپنی خدمات انجام دیں.

انہوں نے مزید کہا کہ اگر آپ اپنے مستقبل میں کچھ اچھا کام کریں گے تو لوگ آپ کے ساتھ ساتھ آپ کی یونیورسٹی کی تعریف کریں گے.

تاہم اگر آپ کچھ اچھا نہیں کرتے تو پھر لوگ کہیں گے کہ امبیڈکر یونیورسٹی سے ایسا کیسے ہو گیا. اس لیے اپنی یونیورسٹی کی شان میں چار چاند لگانا اور اسے بدنام کرنا آپ کے ہی ہاتھوں میں ہے.

Conclusion:بائٹ

منیش سسودیا نائب وزیر اعلی اور وزیر تعلیم، دہلی حکومت
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.